Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

Sabaq tha zindgi ka mujhy lga muhabbat ha 😑

TIM_COOK
 

I realized:
Hum tb tk samjhdar ni bnty jb tk hamyn koi bewaqof na bna dy 🍂

TIM_COOK
 

Man pasand log bary beqadry hoty hain 🍂

TIM_COOK
 

Baz dfa hum logon k peechy had sy ziada chal prty hain phr wapsi py hmary paon to salamat hoty hain lkn dill tukron me bat chuka hota ha 🍂

TIM_COOK
 

Alfazon k dewany buht milengy lkn talash usko kro jo khamoshi ko b samjhy 💯

TIM_COOK
 

The emptiness of "Tum nhi samjhogy, tum meri jgah ni ho" ✔️

TIM_COOK
 

Meiny zindgi me sabsy ziada jo kam kia ha wo "Intezaar" ha, kbhi kisi achy lamhy k thehar jany ka, kbhi kisi dua ki qaboliat ka or kbhi kisi buht khas k laut any ka 🍂

TIM_COOK
 

We plan a lot of things but in the end life follows the script written by destiny 💯

TIM_COOK
 

تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے۔
ورنہ دنیا میں.... کیا نہیں ہوتا۔
🍁🖤

TIM_COOK
 

کوئی نصیبوں کی دوڑ میں بھاگتا ہےتیرے لیے
🍂

TIM_COOK
 

خاموش رُخصت ہی وہ شاندار جواب ہے، اُن سب کے لیے جنہوں نے ہماری نرمیِ دل کو حقیر جانا اور اس کا استحصال کیا

TIM_COOK
 

"ایک آئرستانی بد دُعا ہے، جسے وہ دُعا کے انداز میں دیتے ہیں۔
'جو ہمیں چاہتے ہیں چاہتے رہیں۔ اور جو نہیں چاہتے خُدا اُن کے دل ہماری طرف موڑ دے، اور اگر وہ اُن کے دل نہیں موڑنا چاہتا، تو اُن کے گُھٹنوں کو موڑ دے، تاکہ ہم اُن کی لنگڑی چال سے پہچان لیں'"❤️🩹

TIM_COOK
 

Life is too short to hold grudges just say:
لاکھ رنجش سہی، ہمارے درمیاں لیکن
رہـو کہیـں بھـی خُــدا کـی امـان میـں رہنـا
And move on ❤️🩹

TIM_COOK
 

الفاظ کا ذائقہ سنبھال کر رکھو۔ کبھی اِتنے کڑوے نہ ہو جاؤ کہ لوگ تُمہیں تھوک دینے پر مجبور ہو جائیں، اور کبھی اِتنے میٹھے بھی نہ بنو کہ لوگ تُمہیں آسانی سے نگل جائیں۔ زندگی کا حُسن اعتدال میں ہے—جہاں بات تلخی سے کڑواہٹ نہ بنے اور مٹھاس چاپلُوسی نہ لگے۔ اصل کمال یہی ہے کہ زبان دل کی گواہی دے اور وقار شخصیت کی پہچان بنے
🍂

TIM_COOK
 

غمِ رائیگاں کی بساط کیا 'غمِ جاوداں ہو تو لے کے آ
👀

TIM_COOK
 

آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہوتے ہیں
🍂

TIM_COOK
 

"نابینا ہونے سے بھی بدتر یہ ہے کہ انسان کے پاس آنکھیں ہوں، مگر کوئی بصیرت نہ ہو۔"
✔️

TIM_COOK
 

اس دنیا میں سچ بولنے سے مشکل اور چاپلوسی کرنے سے آسان کچھ بھی نہیں
.
فیودر دوستوئفسکی

TIM_COOK
 

ہماری خانہ بدوشی ہماری منزل ہے
ہم اپنے آپ میں رہتے ہیں دربدر آباد
🍂

TIM_COOK
 

وہ شکوے جو میں نے کئے ہی نہیں ، ساری زندگی قرض رہیں گے تم پہ
🍂