Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

گزر جائے تو لمحہ گزارنا پرے تو مدت🔥🖤

TIM_COOK
 

آپ اگر صبح اٹھیں
اور آپ کے کمرے کی کھڑکی پر اوس پڑی ہو
تو آپ اس پر کیا لکھیں گے__!!🤝🙂🍂

TIM_COOK
 

شب بخیر 😴

TIM_COOK
 

تیری قربت سے جو ، سَرشار ھُوا کرتے تھے
ھم کبھی , صاحبِ اَسرار ھُوا کرتے تھے
ھم تیرا نام لیا کرتے تھے ، چُپکے چُپکے
جب مُصیبت میں ، گرفتار ھُوا کرتے تھے🥀

TIM_COOK
 

ارزاں اتنے تھے ہم، کہ ہر جگہ تھے..
اتنے نایاب ہیں، کہ ہیں ہی نہیں...
🥀

TIM_COOK
 

جِنی کوشش کر لئیے
جِنے یار بنا لئیے
جنیاں دے دکھ ونڈ لئیے
جنیاں نوں درد سنا لئیے
سارا دن ای خوش رہیٔے
ہسیٔے، تے مُسکا لئیے
.
شاماں ویلے فیر وچھوڑا پے جاندا اے
بندہ کلا رہ جاندا اے🥀

TIM_COOK
 

ہم ہمیشہ کے سیر چشم سہی
تجھ کو دیکھیں تو آنکھ بھرتی نہیں
یہ محبت ہے، سن ! زمانے سن
اتنی آسانیوں سے مرتی نہیں
.
فراز احمد🍂

TIM_COOK
 

وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے 🥀

TIM_COOK
 

“ہر انسان یہی سمجھتا ہے کہ اس کے بعد جو خلا پیدا ہو گا کبھی بھرا نہیں جا سکے گا، مگر وہ یہ نہیں جانتا کہ خلا تو پیدا ہی نہیں ہوتا”
🍂

TIM_COOK
 

ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ
خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن
سب ٹھیک ہو جائے گا🖤✨

TIM_COOK
 

جو پیکرِ وفا تھے سراپا خلوص تھے
وہ لوگ کیا ہوئے وہ زمانہ کدھر گیا🥀

TIM_COOK
 

تم وہی ہو نا جسے دیکھ کے پہلے پہلے
میری دھڑکن کا توازن بھی بگڑ جاتا تھا🍂

TIM_COOK
 

بانو قدسیہ کہتی ہیں
اگر کوئی تم سے محبت لینے آئے تو اسے محبت دینا
اسے محبت سکھانے نہ لگ جانا🙂✨

TIM_COOK
 

درد کی سختیاں چہروں سے تو رخصت ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں 🥀

TIM_COOK
 

کُچھ یادیں آنکھوں میں اس لئےبھی نمی لاتی ہیں
کہ ہم انہیں دوباره جی نہیں سکتے🥀

TIM_COOK
 

ہوائیں _________ سرد ہیں
وادیاں بھی دُھند میں گم ہیں !!
سبھی رستے ____________
تمہاری یاد میں پُرنم سے لگتے ہیں🥀

TIM_COOK
 

مجھ کو معلوم ہے تو آج گریزاں ہے مجھ سے
مگر
ہاں میرے بعد تجھے میرا خیال آئے گا 🥀

TIM_COOK
 

عین مُمکن ھے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں
جس وقت تُجھے ساتھ نبھانا آئے🥀

TIM_COOK
 

فلسفے کا مطالعہ یہ نہیں ہے کہ ہم جان لیں کہ لوگ کیا سوچتے ہیں، بلکہ یہ کہ چیزوں کی حقیقت کیا ہے💯

TIM_COOK
 

یہ ہم بشر ہیں جو ان کو اٹھائے پھرتے ہیں
ہمارا بوجھ فرشتوں کے بس کی بات نہیں🥀