تُو اِتنی دِل زدہ تو نہ تھی ، اے شبِ فراق آ ، تیرے راستے میں ، ستارے لُٹائیں ھم اِس زِندگی میں , اِتنی فَراغت کِسے نصیب اتنا نہ یاد آ ، کہ تجھے بُھول جائیں ھم🥀
میں نے سنا ہے کہ درخت درختوں سے باخبر ہوتے ہیں اور میرا قیاس ہے کہ پتھر بھی پتھروں سے باخبر ہوں گے اور کائنات کا ذرہ ذرہ ایک دوسرے کا عاشق ہے مگر یہ صرف تمھارا دل ہے کہ میرے دل سے بیگانہ ہے🥀