ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے زندگی میں!
ابھی تو تم دیکھو گے کہ کیسے لوگ اپنے ہو کہ پرائے ہوتے ہیں
ابھی تو تم دیکھو گے خوابوں کا خواب رہ جانا
ابھی تو تم دیکھو گے نظروں سے اوجھل ہو جانے والے لوگ
ابھی تو تم دیکھو گے کیسے اذیت چہروں کے خدوخال مارتی ہے
ابھی تو تم دیکھو گے کیسے ہجر آنکھوں کو نوچتا ہے
ابھی تو تم دیکھو گے کیسے لوگ بدل جاتے ہیں
ابھی تو تم دیکھو گے کیسے لوگ دور یو جاتے ہیں
ابھی تو تم دیکھو گے کیسے چہرے اجنبی ہو جاتے ہیں
تم دیکھو گے سب ابھی تو تم سب دیکھو گے!
😇❤️🩹
عورت کو کسی بھی وقت، کسی بھی بات پر
روٹھ جانے کی آزادی ہوتی ہے ۔۔۔🫀🥀💯
Any how mitti pao😅
Chas kradi🤣
ایسے لوگوں کے ساتھ مت بیٹھیں جو دوسروں کے متعلق باتیں کرتے ہیں کیوں کہ جب آپ اٹھیں گے تو اگلا موضوعِ تبصرہ آپ کی ذات ہوگی...!
🖤🍁