Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

ھاں تلخی ء ایّام , ابھی اور بڑھے گی
ھاں اھلِ ستم , مَشقِ سِتم کرتے رھیں گے
.
اِک طرزِ تغافل ھے ، سو وہ اُن کو مبارک
اِک عرضِِ تمنّا ھے ، سو ھم کرتے رھیں گے۔
😇

TIM_COOK
 

وصف اِک اضافی تھا اس میں خوش مزاجی کا
اور ہم کو لاحق تھے وہم محبت کے 🥀

TIM_COOK
 

"مجھے لہجے کی ازیت سے دوچار نہ کر
بس کہ دے چلا جا پھر میرا جانا دیکھ"🙂🥀

TIM_COOK
 

وہ نہيں ہے تو ہستِ عالم کا
سارا منظر اداس لگتا ہے🥀

TIM_COOK
 

طویل نہ سہی__ مختصر تو ہوگا
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا
🍂

TIM_COOK
 

اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے مرا، دل میں کہاں رکھا ہے
🥀

TIM_COOK
 

ھور تے کُج نئی ھویا ، تیرے رُسن نال
ھاں میرے کپڑے ، کھلے ھو گئے نیں
🥀

TIM_COOK
 

چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے
آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے
.
رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم
لذت درد کا ساماں ہے خدا خیر کرے
🥀

TIM_COOK
 

دن مہینے سال گزرتے جا رہے ہیں اور وقت کی دھول چہروں کے نقوش کو دھندلا رہی ہے حسن، جوانی، دولت کچھ بھی تو ایسا نہیں جو مستقل ہو جس پہ مان کیا جاسکے 🥀

TIM_COOK
 

میں نے تمہارا انتظار کیا اور میں تمہارا انتظار کرتا بھی ھوں۔میرے کان تمہارے قدموں کی چاپ کے منتظر رہتے ہیں۔میری آنکھیں ھر جا تمھارا عکس ڈھونڈتی رہتی ہیں،میرا دل تمہاری یادوں کی خوشبو سے بھرا رہتا ھے اور میں؟ میں شائد آہستہ آہستہ دھندلا رھا ھوں۔یا یوں کہہ لو میں ختم ھو رھا ھوں۔میری ذات اپنے مکمل اختتام کے کنارے پر ھے🥀
آر جے۔

TIM_COOK
 

ہمارا پہلے بھی دنیا میں جی نہ لگتا تھا
یہ قبر اور بھی گہری تری کمی سے ہوئی🖤

TIM_COOK
 

Only a Canadian visa can fix me now>>>>

TIM_COOK
 

جو تو ہے خود نما ، تو میں بھی ہوں آئینہ جاناں
مخاطب سے مخاطب ہوں، مقابل سےمقابل ہوں🖤

TIM_COOK
 

People who bath with cold water in winter are real life avengers🤝

TIM_COOK
 

وقت دیا کرو اپنے چاہنے والوں کو کسی اور نے دے دیا تو بے قدرے ہو جاؤ گے😇💯

TIM_COOK
 

وہ ساتھ لے گیا ساری محبتیں اپنی
ذرا سا درد مرے دل کے پاس چھوڑ گیا
.
سجھائی دیتا نہیں دور تک کوئی منظر
وہ ایک دھند مرے آس پاس چھوڑ گیا
🥀

TIM_COOK
 

many say it's not okay to be alone, but for me, it's a comforting pause to figure out things that are hurting me.
.
back then, i thought people eating alone on a seat were the loneliest; i saw them as weak. but as i growing older, i was wrong, realizing it was the bravest thing people do — and it takes guts.
.
I understand that sometimes, you need to leave the crowd to find another version of yourself in need of comfort.
.
I've come to appreciate that it's okay to build walls when i feel so small; when i wanted is only to hear my own voice.
🖤😇

TIM_COOK
 

Zalmi💛

TIM_COOK
 

زندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو
یہ وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے دل ٹوٹ جاتے ہیں اکثر
یہ عشق ، دوستی اور محبت کتابوں میں رہنے دو🥀

TIM_COOK
 

ہم ایسے ہندہ مزاجوں کے ہاتھ لگے ہیں
جنہیں کلیجہ چبانے کی بھی تمیز نہیں🥀