خُود کو آزاد کِیا
دِل سے اُتاری دُنیا
مُنہ پہ دُنیا کے
بڑی زور سے ماری دُنیا
لوگ دُنیا کے لئے
تخت بچھانے میں رہے
ہم نے جوتے کی طرح
پہنی اُتاری دُنیا۔۔!!
🍂
اندرونی کشمکش تباہ کن ہے، وہ گفتگو جو ہماری روحوں کے اندر بغیر کسی جواب کے ہوتی ہے تھکا دینے والی ہوتی ہے🍂
مضبوط مرد وہ ہے جسے عورت کے مگرمچھ کے آنسو اور مولوی کی جذباتی تقریر نہ ہلا سکے🤧
"Dil se utar jana" is a real thing. When you are constantly being disappointed by someone's attitude. There comes a point when you just don't care anymore. You're just done with them.
دِل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گِر گئے🥀
https://vt.tiktok.com/ZSNqXYa5P/
Sahi lgta ha👍
تنہائی اچھی ہے بے قدرے لوگوں سے👍
لَمبی ہے غم کِی شام مَگر شام ہی تُو ہے🥀
کمبخت اتنے قریب آگیا تھا مجھے لگا میرا ہی ہے🥀
اکثر تھک ہار کر جب میں مُوبائل پکڑتا ہُوں ،
تو لگتا ہے جیسے اِسکرین کے اُس پار تُم مُجھے مُنتظر ملو گی مگر افسوس اُس پار کوئی بھی نہیں ہوتا🥀
" وہ تعلق جو دِل جلاتا ہو ، توڑ دینے میں کیا قباحت ہے! " 🖤🙂
تم کو ہے راس، کسی وَصل کا کاندھا لیک🙂🥀
لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں٬کِدھر جاتے ہیں؟
🥀
چلو آؤ قہقہہ لگاتے ہیں ماضی کی تلخ یادوں پر، جھوٹے وعدوں پر، بے اعتبار باتوں پر، اپنی نادانی پر اور اپنی غلطیوں پر🥀
جِنی کوشش کر لئیے
جِنے یار بنا لئیے
جنیاں دے دکھ ونڈ لئیے
جنیاں نوں درد سنا لئیے
سارا دن ای خوش رہیٔے
ہسیٔے، تے مُسکا لئیے
.
شاماں ویلے فیر وچھوڑا پے جاندا اے
بندہ کلا رہ جاندا اے🥀
ہم ہمیشہ کے سیر چشم سہی
تجھ کو دیکھیں تو آنکھ بھرتی نہیں
یہ محبت ہے، سن ! زمانے سن!
اتنی آسانیوں سے مرتی نہیں
🥀
جسے آپ کے اندر کی گہرائی تک غوطہ زن ہونے
کا ہنر نہ آتا ہو اسے اپنے کناروں پر کھڑے رہنے کی
بھی اجازت نہ دیا کریں😇
جمـــــالِ یار کی زینت بڑھا دی ، رنگ و صورت نے
قیامت ھــــے قیامت میـــــرا پابندِ نظــــر ہونا
ابھی یہ طرزِ ہستی مجھ سے سیکھیں میکدے والے
نظـــــر کو چند موجوں پر جمـــــا کر بےخبر ہونا ...!!!
🥀
تیرا خیال بھی دِل سے نکل گیا آخر
پھسل گئی ہے میرے ہاتھ سے محبت بھی!🖤🥀
اپنے بھی تُجھ کو اپنوں میں اب گِن نہیں رہے
غالب.!! اب مان جا کہ تیرے دن نہیں رہے...🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain