Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

تم سے مل کر اتنی تو امید ہوئی ھے
اس دنیا میں وقت بیتایا جاسکتا ھے
😇

TIM_COOK
 

اب کے امید وفا باندھ رہا ہوں جس سے
لوگ کہتے ہیں کہ وہ شخص بھی ہرجائی ہے
🥀

TIM_COOK
 

جنون تھا کسی کے اندر زندہ رہنے کا
نتیجہ یہ نکلا کہ ہم اپنے اندر ہی مر گئے
🙂🍁

TIM_COOK
 

شہ رگ سے منسلک ہیں تـصور کے سلسلے
یوں تجھ کو بھول جانے میں جاں کا زیاں بھی ہے🥀

TIM_COOK
 

اگرچہ بڑا بھی نہیں تھا گاؤں اُس کا......!!!
پھر بھی اِک بار کا بِچھڑا وہ شخص نہ ملا🍂

TIM_COOK
 

کُوفہ مِزاج لوگوں کی بُہتات ہے یَہاں...!!!
اِس شہر نامُرادسے خَیمے سَمیٹ لو...!!!
🥀

TIM_COOK
 

رابطہ ٹُوٹا تھا مگر گاؤں نہ چُھوٹا ہوتا!
میں تُجھے دیکھ ہی لیتا کہیں آتے جاتے!
🥀

TIM_COOK
 

کسی کا برتن خالی ہو تو یہ مت سمجھنا, کہ مانگنے چلا آیا ہے، ہو سکتا ہے کہ وہ سب بانٹ کر آرہا ہو🖤

TIM_COOK
 

اُجڑے دِلوں کا کوئی ، ٹھکانہ بنائیں گے
ھم دونوں مِل کے ، اپنا زمانہ بنائیں گے
پاؤں رھے تو ، رَقص کریں گے کسی کے ساتھ
آنکھیں رھیں تو ، آئینہ خانہ بنائیں گے
🖤😇

TIM_COOK
 

کتنے غمگین ہیں باہر سے یہ مسکرانے والے
وقت پاؤ تو کبھی جھانک کہ اندر دیکھو
🥀

TIM_COOK
 

مسکراتے ہوئے چہرے چھپاتے ہیں راز گہرے
.
Everybody looks okay until you have deep conversation with them and then you realise that this is a sad generation of people struggling to survive through smiling faces and pretty pictures.
I kinda relate to these lines when someone said :
وقت کی زنجیروں میں میں بس خوش ہو تصویروں میں
🥀🍂

TIM_COOK
 

Jisny pocha humsy bichry yar ka..
Usko seeny sy lga kr ro pary.. 🍂

TIM_COOK
 

تُو نے تو مُشتِ خاک سمجھ کے اُڑا دیا
اب مجھ کو اپنی راہ مِیں بِکھرا ہُوا بھی دیکھ🍂

TIM_COOK
 

کیا ہمارے دُکھوں میں سب سے بڑا دُکھ یہ نہیں ہے کہ ہم گُزر رہے ہیں، گُزرتے جا رہے ہیں اور گُزر چُکے ہیں🍂

TIM_COOK
 

دستار بھی سر پر ہے، معزز بھی ہیں لیکن
تو چاہے تو بازار میں ہم رقص کریں گے...!
🖤

TIM_COOK
 

یہ دلچسپ وعدے یہ رنگیں دلاسے
عجب سازشیں ہیں کہاں آ گیا ہوں
🖤

TIM_COOK
 

جو مل گیا اسے یاد رکھ
جو نہ مل سکا اسے بھول جا
.
انسان فطری طور پہ ناشکرا ہے
ہم سے اکثر افراد چھوڑ جانے والے افراد پہ افسردہ رہتے ہیں دل جلاتے ہیں
ان کی یاد میں آہیں بھرتیں ہیں
مگر ان حسرت بھری نظروں کو بھول جاتے ہیں جو ہماری جانب تقدس اور محبت کے جزبوں سے لبریز ہو کے اٹھتی ہیں.
اگر اپنے پاس موجود محبت کے متلاشی کی تلاش ختم کر دی جائے تو یقیناً یہ زندگی گلزار ہو سکتی ہے
🍂

TIM_COOK
 

وہ میری خاموشی نہیں سنتا
مجھ سے آواز دی نہیں جاتی🍂

TIM_COOK
 

ایک انسان بھی پوری دنیا ہو سکتا ہے🫀✨

TIM_COOK
 

پھر یہ بھی تو سچ ہے کہ آج تک میں نے جس شخص سے سب سے زیادہ نفرت کی ہے
وہ میں خود ہوں،
کہ میں نے ہر اس شخص کو خود سے بیزار کیا جسے مجھ سے محبت تھی اور اتنا بیزار کیا کہ نہ چاہتے ہوئے بھی وہ مجھ سے نفرت کرنے لگ گئے🥀🍂