ایک انسان بھی پوری دنیا ہو سکتا ہے🫀✨
پھر یہ بھی تو سچ ہے کہ آج تک میں نے جس شخص سے سب سے زیادہ نفرت کی ہے
وہ میں خود ہوں،
کہ میں نے ہر اس شخص کو خود سے بیزار کیا جسے مجھ سے محبت تھی اور اتنا بیزار کیا کہ نہ چاہتے ہوئے بھی وہ مجھ سے نفرت کرنے لگ گئے🥀🍂
سوائے آپکے، آپ کے اندر کے اس شور کو کوئی نہیں سن سکتا 🥀
میں آج کی شام اُسے ایک خط لکھوں گا
اور کہوں گا
کہ میں اعتراف کرتا ہُوں کہ انِتظار
گلزار کی نَظموں سے زیادہ خوبصورت ھے
وہ جانتی تو ہو گی نا !
کہ گُلزار کی نَظمیں صِرف مُحبت ھیں 🖤😇
جب تک آپکے اندر احساس ، پیار اور محبت نہیں آپ ایک مکمل انسان نہیں👍
چلو آؤ قہقہ لگاتے ہیں ماضی کی تلخ یادوں پر، جھوٹے وعدوں پر، بے اعتبار باتوں پر، اپنی نادانی پر اور اپنی غلطیوں پر_🖤✌🏼
بہت کوشش کرتا ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن
کہیں جگنو نہیں ملتے کہیں پر چاند آدھا ہے🥀
کبھی آؤ دل کے آنگن میں تو تمہیں سمجھ آۓ
دیکھ دل محبت کے ساز پر کیسے اٹھکھیلیاں کرتا ہے🖤😇
In English we say:
It was a great lesson, it cost my heart.
.
But in Urdu we say :
حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد
ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے...🫶🏻
پوچھا کہ کیوں ہے وصل کی خواہش شدید تر
کہا گیا بٹھا کے سامنے دیکھیں گے، اور کیا
🖤😇
کچھ تو بھیجو....!
اپنی آواز۔۔۔!
اضطراب یا اک مسکان....!
بدن کی خوشبو....!
اک پھول.....!
ذرا سا اعتبار.....!
ان کہی بات یا کوئی پیغام.....!
معمولی سا اشارہ.....!
تم یا تم سے جڑی کوئی شے....!
ہر طرف اداسی ہے....!
مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے_🥀
ہم پارسا نہیں تھے،سو بس میں نہ رہ سکے
دیکھا اسے تو ہو گیا ایمان اِدھر اُدھر
وہ حسین لڑكی گلابوں میں سب سے قیمتی پھول جیسی🖤😇
کسے ہے کل کی خبر تھوڑی دیر ساتھ چلو ۔۔۔۔۔۔🖤
اُداس شام کے منظر میں ٫ گھول کر خُوشبو
تمہارے ساتھ ٫ محبت پہ گفتگو کی جائے
.
"عاجز کمال رانا"🍂
اپنے اَطوار میں ، کتنا بڑا شاطِر ھو گا
زندگی !! تجھ سے کبھی ، جس نے شکایت نہیں کی
.
"ظفر گورکھپوری"🥀
تُو کہ آج قاتل ھے ، پھر بھی راحتِ دِل ھے
زھر کی ندی ھے تُو ، پھر بھی قیمتی ھے تُو
پَست حوصلے والے ، تیرا ساتھ کیا دیں گے
زندگی اِدھر آ جا ، ھم تجھے گزاریں گے
.
"ظفر گورکھپوری"😇
ھم تو وقت ھیں ، پل ھیں ، تیز گام گھڑیاں ھیں
بے قرار لمحے ھیں ، بے تَھکان صَدیاں ھیں
کوئی ساتھ میں اپنے ، آئے یا نہ آئے
جو مِلے گا رَستے میں ، ھم اُسے پکاریں گے🖤
.
"ظفر گورکھپوری"😇
Each one is as depressed as hell... in their personal spheres; Don't go behind their fake smiles 🥀
"Janta hun k tujhy sath to rakhty hain kayi,
puchna ye tha k tera dhyaan b rakhta hai koi?"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain