Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

اپنی آنکھوں میں اب کھٹکتے ہیں۔۔!
چشمِ یاراں کا خواب تھے،جب تھے۔۔
.
اب میسر کہاں ہیں؟ خود کو بھی۔۔!
ہاں تیرے بےحساب تھے ،جب تھے۔۔ا🥀

TIM_COOK
 

بچپن میں جھیلی جانے والی اذیتیں انسان کے لاشعور میں کہیں نہ کہیں ثبت ہو جاتی ہیں اور گاہے بگاہے کبھی "حساسیت "اور کبھی "محبت " کی صورت شخصیت کو توڑ کے رکھ دیتی ہیں🥀

TIM_COOK
 

You are the only moon in my sky amongst the constellations of stars🌙😇

TIM_COOK
 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
وہ جسے پھول ، بہاروں کی فراوانی ہو !!
پھر وہ ہم جیسے خرابوں کو کہاں دیکھے گا
.
روبرو حسن ہو جب حسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
😇

TIM_COOK
 

رکے تو چاند, چلے تو ہواؤں جیسا ہے
وہ شخص دھوپ میں دیکھو تو چھاؤں جیسا ہے 😇

TIM_COOK
 

تیرا اور میرا رشتہ
مختلف سا
ندی کے دو کناروں جیسا
ایک دوسرے سے دور
مگر ضروری
چاند سورج جیسا
کہ چاند سورج کے بنا
تاریک رہتا ہے
موسم کی تبدیلی جیسا
کہ جو ضروری ہے
ہر حال میں
تیرا اور میرا رشتہ
ازل سے تحریر
ہم عالم ارواح میں ملی ہوئی روحیں
ہم ایک دوسرے سے مربوط
مگر الگ۔۔۔۔۔مگر دور۔۔۔۔🥀

TIM_COOK
 

Never advice a girl who is in love, she will tell her boy everything like a radio 📻👍

TIM_COOK
 

تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں🥀

TIM_COOK
 

وہ لِکھتی ھے
بہت بے ساختہ لِکھتی ھے
پِھر ، لِکھ کر مِٹاتی ھے
.
مِٹا کر یہ سمجھتی ھے
کہ اُس نے دِل کی حالت کو
عیاں ھونے سے روکا ھے
🖤😇

TIM_COOK
 

بُجھ گیا , رات وہ ستارا بھی
حال اچھا نہیں , ھمارا بھی
یہ جو ھم ، کھوئے کھوئے رھتے ھیں
اِس میں کچھ دَخل ھے ، تمہارا بھی
🥀

TIM_COOK
 

اس شہر با تمیز میں ہم جیسے بد لحاظ
ورثوں کو جی رہے ہیں محبت کو چھوڑ کر🥀🍂

TIM_COOK
 

اک فقط تجھ سے تغافل نہیں برتا میں نے
ورنہ ہر ذات سے مغرور ہوئے پھرتا ہوں🍂

TIM_COOK
 

بہت گہرا ہے سکون، بہت اجلی ہے خاموشی
بہت آباد لہجے ہیں، بہت سنسان ہے کوئی🥀

TIM_COOK
 

خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا،کہاں آسان ہوتا ہے🥀

TIM_COOK
 

اِک تُمہاری نظر میں مسترد جو ٹھہرے ہم
پھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے🥀

TIM_COOK
 

(گیارہ دسمبر پہاڑوں کا عالمی دن❤️)
.
کبھی کبھی مجھے ایسے لگتا ہے کہ میں پہاڑوں سے وابستہ ہوں میرا دل کرتا ہے کہ ایک چھوٹا سا گھر پہاڑوں کے دامن میں ہو اور مہینے کا ایک ہفتہ وہاں بسر کروں،وہاں بیٹھ کر گھنٹوں بادلوں،پہاڑوں،جھرنوں اور درختوں کو دیکھوں،حشرات الارض پر غور کروں تصاویر اتاروں،خوب وڈیو بناؤں اور وہاں بیٹھ کر شاعری کروں۔پہاڑوں کی خاموشی اور جھینگر کی آوازیں سنوں تتلیوں کے پیچھے بھاگوں
پھولوں کی خوشبو،پہاڑ برف باری، بارش اور گہرے بادل مجھے اپنی طرف کھینچتے ہیں🖤😇

TIM_COOK
 

بس میری محبت ہی سمجھ نہ آئی تجھے
باقی !
میری غلطیوں کا پورا حساب رکھتے ہو🍂🥀

TIM_COOK
 

میں انتہائے محبت بتا نہیں سکتا تجھے
تو کم سے کم بھی مجھے زندگی سے پیارا ہے🖤😇

TIM_COOK
 

پتہ نہیں میری یہ عادت اچھی ہے یا بُری ، کوئی میرے ساتھ کِتنا ہی بُرا کِیوں نہ کر لے میری ناراضگی بس کُچھ وقتی سی ہی ہوتی ہے ، بس اگلے بندے کی پیار سے بات کرنے کی دیر ہے اور میں بُھول جاتا ہُوں کہ اُس نے میرے ساتھ کیا کِیا تھا! 🖤🙂

TIM_COOK
 

اگر کوئی آپکے ساتھ مخلص ہے تو کوشش کریں کہ اسکے ساتھ چالاکیاں مت کریں کیونکہ ڈائنوسار اور بے وقوف اب صرف کتابوں میں ہی رہ گئے ہیں😇👍