Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

تم کو مانا منزل اور مسافر ہوگیا🖤😇

TIM_COOK
 

تمھیں کیا خبر جاناں ھم اداس لوگوں پر
رات کے سبھی منظر انگلیاں اٹھاتے ھیں🍂

TIM_COOK
 

سُنو تم خُوبصورت ہو
بَلا کی خُوبصورت ہو
اَگر شِیشہ تمہیں دیکھے
تُمہارے عکس کے صدقے
وہ آنکھیں دان کر ڈالے
سُنو تم خوبصورت ہو
تمہاری نیِلگوں آنکھیں کسی بَنجر زمیں پہ دیومالائی سی جِھیلیں ہیں
کہ جن میں تیرنے والے خَزانے ڈھونڈ لاتے ہیں
🖤😇

TIM_COOK
 

There's nothing a sham ki chai can't fix >>>> 🤌🏻✨

TIM_COOK
 

ہم نے اسکو لکھا تھا کچھ ملنے کی تدبیر کرو
اس نے لکھ کر بھیجا ہے وقت ملا تو سوچیں گے🖤😇

TIM_COOK
 

سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے🖤😇

TIM_COOK
 

تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے🖤😇

TIM_COOK
 

چاند ، شفق اور تاروں میں کون تمہارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچیں گے🖤😇

TIM_COOK
 

کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے🖤😇

TIM_COOK
 

Chand sogya mujhy b sojana chahye ab... 💤🌙
.
Good night 🌃

TIM_COOK
 

عورت چاہے جیسی بھی ہو اس کی عزت کرو یہ وہ سفید کپڑا ہے جس پر پانی کا بھی داغ لگ جاتا ہے اگر اس نے آپ کے ساتھ غلط بھی کیا ہے تو ایک بار معاف کرکے اللّٰہ پر چھوڑ دو لیکن اس کی عزت بھرے بازار میں مت اچھالو بے شک وہ اللّٰہ کی رحمت ہے۔‘‘
🖤

TIM_COOK
 

زندگی حادثوں کی دنیا میں
راہ بھولی ہوئی حسینہ ہے 🍂

TIM_COOK
 

ہونٹوں پہ ہنسی آنکھ میں تاروں کی لڑی ہے
وحشت بڑے دلچسپ دوراہے پہ کھڑی ہے
🖤

TIM_COOK
 

کوئی بھی چیز اضافی نہیں ہمارے پاس
بس ایک دکھ جو ضرورت سے کچھ زیادہ ہے
.
میں جانتا تو نہیں تجھ سے کیا تعلق ہے
مگر یہ طے ہے محبت سے کچھ زیادہ ہے🥀

TIM_COOK
 

یہ ٹھیک ہے کہ گردش حالات کے سبب
دل بھی میرا تباہ ہے، ہمت بھی پست ہے
.
تم سوچتی بہت ہو، تو پھر یہ بھی سوچنا
میری شکست اصل میں کس کی شکست ہے؟
🍂

TIM_COOK
 

میں نے کبھی کلائی میں گھڑی تو کیا
انگلی میں انگوٹھی تک نہیں پہنی
میرے یار جیبی کنگھی رکھتے تھے
میں ہاتھوں کی انگلیوں سے بال سیدھے کرلیا کرتا
بٹوے کو بار گراں سمجھتا تھا
جیب میں کاغذ پیسے اور دیگر اشیا آزاد گھومتے رہتے
اور کبھی گر بھی جاتے
سفر پہ جاتا تو ایک کپڑوں کا جوڑا ساتھ لے جانا مصیت بن جاتا تھا
یہ سب چیزیں میں اضافی سمجھتا تھا
اور اضافی چیزیں بوجھ تھیں میرے لیے
لیکن تمھیں تو میں نے دل کی گٹھڑی میں باندھ کے رکھا تھا
تم کیسے گر گئ🥀🍂

TIM_COOK
 

کوئی انسان غلط نہیں ہوتا دراصل ہم یہ بھول جاتے ہیں ہر کوئی اپنے لیے جی رہا ہے جیسے آپ۔
اور آپ چاہتے ہیں دنیا آپکے لیے جیئے آپکی خاطر بدل جائے ایسا صرف خیالوں میں ہوتا ہے لوگ فطرتاً کبھی نہیں بدلتے لوگ تب بدلیں گے جب وہ آپ سے کچھ چاہیں گے اور یہ عارضی بدلاؤ ہے چند لمحوں میں اپنی فطرت پر اتر آتا ہے یا پھر چند سالوں بعد ۔ لیکن لوگ خود کی جانب لوٹتے ہیں کوئی کسی کے لیے نہیں جیتا 🙂🍂

TIM_COOK
 

وہ بہـت خـوش رہتا تھا
اتنا خـوش کـہ لوگ اُسـں کو دیکھ کـر
اُسکـی جیسی زندگــی گزارنـے کی حسـرت کیا کرتـے تھـے
اور پھر اُس نـے خـود کُشـی کر لـی
آس پاس کـے لوگوں کو دُکھ سـے زیادہ حیـرت تھی
کـہ ایسی زندگــی اور ایسا فـرار....؟؟
پھـر اُس کی ڈائری ملی
تو عقدہ کھُلا کہ زندگیاں آسان کسی کی نہیں ہوتیں
بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہـے
کوئی جھیـل جـاتـا ہــے....
اور کسی کی برداشت کی حـد ختـم ہو جاتی ہــے🙂🍂

TIM_COOK
 

جو تمہیں دیکھ کر بھی کسی اور کو دیکھے وہ ایک تماشائی ہے طالبِ دیدار نہیں
🙂🍂

TIM_COOK
 

اپنے پسندیدہ ترین شخص کے ہاتھوں اپنے جذبات کی تذلیل کا یہ فائدہ ہوتا کہ دوبارہ کسی کے لئے وہ جذبات پیدا ہی نہیں ہوتے🙂🥀