❤بھولنا میری عادت نہیں ❤ ❤یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے ❤تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ ❤ ❤سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤ ❤وفا کرنا میرا اصول ہے ❤ ❤موت آ جائے تو الگ بات ہے❤ ❤اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں ❤ ❤اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤ Talha
اس شخص سے زیادہ خوبصورت کوئی دوسری چیز نہیں ہے کہ اس کے ارد گرد کتنے ہی لوگ کیوں نہ ہوں لیکن وہ ہر لمحہ آپکو یہ احساس دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ آپ ان سب میں اہم ہیں!! ♥️ #دھڑکن