Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

`کسی نے بڑی کمال بات کہی ہے !!!`🔐🩶
کہ بدن میرا مٹی کا
سانسیں میری ادھار ہیں،
گھمنڈ کروں تو کس بات کا
یہاں ہم سب تو کراۓ دار ہیں
`كُلُّ مَن عَلَيهَا فَان ْ`
" ہر ذی روح نے فنا ہونا ہے۔۔۔ "🥀

رشتہ قائم رکھنے کے اصول۔۔۔
بات چیت کریں، خوشی اور دکھ دونوں پر بات ہو۔
ایک دوسرے پر بھروسہ قائم کریں۔
ایماندار رہیں۔
وفادار بنیں۔
ایک دوسرے کے لیے وقت نکالیں۔
ماضی کو ماضی میں رہنے دیں، بار بار مت دہرائیں۔
اختلافات ہونا معمول کی بات ہے، ان سے رشتہ کمزور نہ ہونے دیں۔
ہر وقت خوشی کی توقع نہ رکھیں، زندگی نشیب و فراز کا نام ہے۔
کسی کو زبردستی بدلنے کی امید نہ رکھیں۔
ایک دوسرے کی خامیوں کو قبول کریں۔
ایک دوسرے کی قدر کریں۔
بہترین دوست بنیں۔
اور سب سے بڑھ کر، ایک دوسرے سے بغیر کسی شرط کے محبت کریں۔ ❤️
T  : رشتہ قائم رکھنے کے اصول۔۔۔ بات چیت کریں، خوشی اور دکھ دونوں پر بات ہو۔ ایک - 
Tlovem
 

تیری صورت جیسے ماہ گلفشاں جاناں
تیری انکھیں جیسے نور کا نقشاں جاناں
تجھ سے متاثر ہو کر میں کیا کیا لکھوں
لکھوں کے تم اسماں ہو
جنت کا پھول ہو
پرستان کی شہزادی ہو
جنت کی حور ہو
یا پھر چاند ہو
یہ سنہرا رنگ دیکھ تمہارا تتلیاں بھی ہوئی دیوانی تمہاری
بتا اور کیا کیا لکھوں جاناں تجھ سے متاثر ہو کر

Social media post
T  : Post by Talha - 
Social media post
T  : Post by Talha Khan zada - 
Respect womans
T  : Respect womans - 
Sachi yar
T  : Sachi yar - 
بے جان رشتوں میں زندگی ڈالنے کی کوشش مت کریں، کیونکہ جو مرجھا چکا ہو، وہ دوبارہ نہیں کھلتا۔❤️🩹
 🥀
T  : بے جان رشتوں میں زندگی ڈالنے کی کوشش مت کریں، کیونکہ جو مرجھا چکا ہو، وہ - 
Tlovem
 

بہت سے لوگ ضائع ہوگئے ہیں بے خیالی میں، بہت سے لوگ تھے جن کو توجہ کی اشد ضرورت تھی۔🌸❤️

Funny joke
T  : پتا نہیں میرا دماغ کام نہیں کررہا 😁 یہ سچ میں 1100 ہے 😁😅😜😂 - 
یہ کلر سکیم ہمارے گھر تو آدھا دن بھی نہ نکالے۔ 😑
T  : یہ کلر سکیم ہمارے گھر تو آدھا دن بھی نہ نکالے۔ 😑 - 
Tlovem
 

جب اپنے ہی مصروف ہو جائیں تو خاموشی بیمار کر دیتی ہے،
انتظار کی لمبی راتیں دل کو بے جان سا کر دیتی ہیں۔🥀
کبھی ایک مسکراہٹ دوا بن جاتی ہے،
اور کبھی بے توجہی زخموں کو گہرا کر دیتی ہے۔

Tlovem
 

تمھارے اور میرے وصل کی گھڑیاں ایسی ہیں کہ جیسے
سخت گرمی کا روزہ ہو اور مغرب کی آذان ہو جائے🖤
꧁༒☬

Tlovem
 

❤بھولنا میری عادت نہیں ❤
❤یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے
❤تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ ❤
❤سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤
❤وفا کرنا میرا اصول ہے ❤
❤موت آ جائے تو الگ بات ہے❤
❤اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں ❤
❤اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤

اُن کی اک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں  💓🥀
T  : اُن کی اک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں 💓🥀 - 
اِک خلش کو حاصلِ عمرِ رواں رہنے دیا ....
T  : اِک خلش کو حاصلِ عمرِ رواں رہنے دیا .... - 
Social media post
T  : Post by post - 
Beautiful People image
T  : How can I not love you when you steal the affection of the whole world and - 
Beautiful People image
T  : کافکا: میں خراب اور بیکار ہوں، اور میں رشتے نبھانے کے معاملے میں اچھا نہیں - 
"-دنیا رُسے توں نا رُسیں
تینوں ہے قسم"!❤
یار❤
T  : "-دنیا رُسے توں نا رُسیں تینوں ہے قسم"!❤ یار❤ -