Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

Hazar ishq Karo ..Leken itna dehan Karo...Ke tume.pele Muhabbat ke badua na lage

Tlovem
 

الجھی ہوئی سی زندگی تھکے ہوئے سے ہم،
تھوڑی سی تم سے گفتگو اور سارے مسئلے ختم_!!

Tlovem
 

"دھوکہ" دھوکہ ہی ہوتا ہے چاہے وجہ جو بھی ہو.

Beautiful Nature image
T  : "بے دھیانی سے صرف پھول ہی نہیں انسان بھی سوکھ جاتے ہیں۔۔۔🧡 - 
Tlovem
 

حقیقت میں جو عشق ہے،
ایک ہی شخص سے ہوتا ہے چاہے حاصل ہو یا نہ ہو_!!🥀

Tlovem
 

یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں میں تمیں چائے بنا کر پلا سکتا ہوں-♥️☕

Tlovem
 

"پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندے کو لگتا ہے کہ اڑنا ایک بیماری ہے۔"

Tlovem
 

آپ سے مخلص وہی ہے جو آپ کی غیر موجودگی میں آپ سے مخلص ہے.
🦋

Tlovem
 

تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں سے اور بے مقصد باتوں سے

Tlovem
 

اُسے کہنا ____ 🥀
کہ ہم نے چھوڑ دی ضد
اُن سے ملنے کی !!
تقاضے تشنگی کے
ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں !!
ہمیں معلوم ہے ____ 🥀
بے درد موسم کی رضا کیا ہے !!
ہم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں !!

Tlovem
 

چاہنے والے تیرے ہزار ہونگے
کہاں سارے تیرے وفادار ہونگے
کچھ جان لینے والے ملیں گے
کچھ تیرے جان نثار ہونگے
انا پرستوں سے پالا پڑے گا
چہرے مگر خاک سار ہوں گے
دیکھنا دشمن کی پہلی صف
سامنے تیرے یار ہوں گے.

Tlovem
 

ہر لڑکا عزت سـے کھیلنـے والا نہیں ہوتا
اور نہ ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہـے🙂

Tlovem
 

Ramadan always comes at the perfect time when my heart, mind, and soul need to heal.

Tlovem
 

good morning beautiful day start with ALLAH Akbar 🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄

Tlovem
 

Tahajud Time dd Walo ...

Tlovem
 

سب لوگ ایک جیسے ناقدرے نہیں ہوتے،کسی ایک وجہ سے ہر نئی دستک کا راستہ بند نہیں کرنا چاہیے ۔❤️

Tlovem
 

تُمہیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سے ؟وہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے۔🖤🌸

Tlovem
 

کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی تتلی کے رنگ اور پر خراب نہ ہوں, بھلے وہ خود ہی اُڑ کر آپ کے پاس کیوں نہ آئی ہو۔۔🤎

Tlovem
 

"سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے۔" ❤️🩹

Tlovem
 

*"میرے بارے میں سوچا* *کریں ۔۔۔!!* 🤔😂
*اپکی سوچ میں اضافہ* *ہوگا* ..!!🤭🤣