جو کسی اک سے مخلص ہوں
وه ہر اک کے دیوانے نہیں ہوتے ۔ Sirf YOU ...NEha Meri Jan.....smile...

hume Na SekaHo .Rishte Kese Nibathe Hin.🙏💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐hum Ne wahan bi rishte nibahe hin .Jahan hamara kohi rishta nhi Tha
*_Eid Mubarak_* 💖💞
Here wishing you and your family a peaceful Eid on the accasion of Eid-ul-fitar.May this Eid bring a lot of happiness for you in your life.
Regards: _
میں خواہشوں کے عذاب لے کر چلا گیا ہوں
وہ دِل ، وہ خانہ خراب لے کر چلا گیا ہوں

من پسند شخص کی غیر موجودگی میں آپ یتیم ہی رہتے ہیں پھر چاہے ساری کائنات ہی کیوں نہ آپ کو مل کے گلے لگا لے .! 🖤
🥀🤍

please pray for me 🙏 speedy recovery.Thanks.
میرے خیال سے مچھر پرائیوٹ ہسپتال والے ڈاکٹر ہیں جو رات انجیکشن لگاتے ہیں اور مکھیاں نرسیں ہیں جو دن کو مریضوں کا چیک اپ کرتی ہیں
کہاں کی عید، کیسی عید، کیا عید ؟؟؟؟؟
یہ کیا گڑ بڑ مچائی جا رہی ہے__! - " 🙏💔
جون__ایلیاء
لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے
ہم کہاں جاٸیں اپنی سادگی لے کر...!!🖤


آج تک دیکھا نہیں میں نے کہیں ایسا شباب😍
تیرے ہونٹوں کے تبسم سے ہیں شرمندہ گلاب ❤🤏


حسد کرنے والے کے لیے یہی سزا کافی ہے کہ جب آپ خوش ہوتے ہیں وہ اداس ہو جاتا ہے
جو کچھ نہیں کر سکتا وہ حسد کرتا ہے
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 Happy Birthday Maheen Ktk API.. ALLAH apko Hamesha khush rake ALLAH sare Khushyan de.🎉🎉 AMEEN.. ALLAH apko.umardraz Karen AMEEN 🎉🎉🎉🎉🎉
پاکستانی چاہے کتنے بھی مصروف کیوں نہ ہوں😁
راستے میں کھڑے ہوکر جھگڑا دیکھنے کا ٹائم نکال ہی لیتے ہیں
🙄🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain