Damadam.pk
Toffi33's posts | Damadam

Toffi33's posts:

Toffi33
 

جنت پکارتی ہے کہ تیرے لیے ہوں میں
دنیا گلے پڑی ہے کہ جنت سمجھ مجھے

Toffi33
 

اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو ۔۔
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے,,❤😊

Toffi33
 

ہے کوئی سیاہ بخت مجھ جیسا
جو مناسب نہ ہو کسی کے لئے
Repost ..again Mentioning.Damne truth

Toffi33
 

- میں ضدی, سرکش اناپرست ,
بـے اثر, بـے ثمر ,
- بـے مروت اور بـے طلب

Toffi33
 

تخلیق کر کے بھیج تو پھر دیکھ بھال کر
ہم تیری کُن کا بھرم رکھنے آئے ہیں
پروردگار یار ہمارا خیال کر

ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ،  ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔
 ..Laughed to see
T  : ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔  - 
Toffi33
 

ہر خواہش بتائی نہیں جاتی، ہر امید جھوٹی نہیں ہوتی، ہر کام پورا نہیں ہوتا، ہر وقت ہماری نہیں چلتی، ہر جگہ ہم ہی ہم نہیں ہوتے
باتیــــــــں

Toffi33
 

ربّ العزّت کے سِوا کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلاؤ
بیشک وہ بہترین عطا کرنے والا ہے

Toffi33
 

اِتنا کم گو ہوں کہ مِلتا ہی نہیں لوگوں سے
پھر وہی اچھا، وہی ٹِھیک، وہی کیسے ہو؟

Toffi33
 

تجھ سے بچھڑے ہیں تو پایا ہے بیاباں کا سکوت!
ورنہ دریاؤں سے ملتی تھی روانی اپنی!
دشمنوں سے ہی اب غمِ دل کا مداوا مانگیں
دوستوں نے تو کوئی بات نہ مانی اپنی
آج پھر چاند افق پر نہیں ابھرا محسن
آج پھر رات نہ گزرے گی سہانی اپنی
..8th line🙂

Toffi33
 

معلوم ہے محبت کے ختم ہونے پر دل کا کیا حال ہوتا ہے
جیسے خوبصورت بنگلے میں بوڑھی ماں اکیلی رہ جاۓ

Toffi33
 

ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے

Toffi33
 

روبرو ملو گے تو قائل ہوجاؤ گے
دور سے ہم ذرا مغرور لگتے ہیں_

Toffi33
 

غم نہ کرنا دنیا آپ کے ساتھ نہیں
بلکہ خوش ہونا کہ دنیا کا مالک آپ کے ساتھ ہے

Toffi33
 

ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا...
دل خوش ہوا خود کو گناہ گار دیکھ کر..

Toffi33
 

منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کے
تُم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے

Sad Poetry image
T  : فائدہ کیا ہے زمانے میں ،خسارہ کیا ہے خاک ہو جائیں گے ہم لوگ،ہمارا کیا ہے .. - 
Toffi33
 

-لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار..
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..

Toffi33
 

یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہے ہاتھ میرا.
آپ چھوڑ دیجئے ، آپ چھوڑ دیتے ہیں.

Toffi33
 

بدنامی تو بہت ہے زمانے میں ہماری
خِیر؟
آپ بتاؤ آپ کے سُننے میں کون سا قصہ آیا