Damadam.pk
Toffi33's posts | Damadam

Toffi33's posts:

Toffi33
 

برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا چاہئیے مجھ میں؟

Toffi33
 

خاک سے تخلیق میری، میں فرشتہ تو نہیں
اِبنِ آدم ہوں بہت خامیاں رکھتا ہوں

Toffi33
 

کیئے ہیں کچھ ایسے کرم دوستوں نے
کہ اب دشمنوں کی ضرورت نہیں یے۔۔

Toffi33
 

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں.
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں.

Toffi33
 

"کسی کی خدمت میں پیش کیے جانے والے تحفوں"
میں سب سے بہترین تحفہ "احترام" ھے
..Chahe Ap real life mein jaise bhi hun Agr ap kisi ko dikhavey ke liye bhi respect dete hein tu i Think apse achi grooming kisi ki nhin straight Forward honey se acha hai insan banavati respect de dy han uska ghlt faida na uthae.

Toffi33
 

ڈال کر اپنے کردار پہ پرداہ💜🥀
🖤اقبال🖤
ہر شخص کیہ رہا ہے زمانہ خراب ہے🥀🥀
ye acha hai ...

Toffi33
 

_" اللّه کو چاہنے والا نِکھر جاتا ہے ❤
❤ اور دنیا کو چاہنے والا بِکھر جاتا ہے"

Toffi33
 

آگ لگانے والوں کو کہاں خبر
رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے

Toffi33
 

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تو حلقہ ء یاراں میں بھی محتاط رہا کر

Toffi33
 

میرے خلاف کئی لوگ باتیں کرتے ہیں۔ . مگر ملیں تو بڑا احترام کرتے ہیں
..

Toffi33
 

__مجھ سے نفرت تب کرنا جب آپ میرے بارے میں🔥سب کچھ جانتے ہوں__؟
_تب نہیں جب کسی اور سے سنا ہو

Toffi33
 

" بعض اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے ، اور لوگ اسے خودکشی کا نام دیتے ہیں ۔

Toffi33
 

اور_جب_اللہ_تمھارے_ساتھ_ہیں
تو_بھول_جاؤ_کون_کون_تمھارے_خلاف_ہے

Toffi33
 

خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں🥰 بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی

Toffi33
 

اگر زندگی کی تلخیاں پریشانیاں اور تکالیف ھم سے ھمارے اخلاق کی مٹھاس اور نرمی چھین لیں
تو سمجھ لیں کہ ھم ہار گئے ہیں.
🙂

Toffi33
 

دِل مضبوط رکھو!
ہو سکتا ہے تُمہاری آزمائش کا یہ آخری مقام ہو
#Inspirational one

Toffi33
 

بانسری سے سیکھ لیجئے سبق زندگی جینے کا۔
کتنے چھید ہیں سینے میں مگر پھر بھی گنگناتی ہے۔

Toffi33
 

چارہ سازوں سے الگ ہے مرا معیار کہ میں
زخم کھاؤں گا تو کچھ اور سنور جاؤں گا

Toffi33
 

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم،
قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے،
ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح،
ہنسئے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھئے،
خمار بارہ بنکوی

Toffi33
 

یہ زمین اگر کبھی خوبصورت تھی تو بس ان تریسٹھ سالوں میں
جب حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ظاہری طور پر موجود تھے۔۔