کوچۂ یار میں ہوگا کہیں مصروف طواف_؟
دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا
یہ اُن کا ظرف کہ بیٹھے تھے آستینوں میں
یہ میری خُُو تھی کہ میں یار یار کرتا تھا
..
دلِ بیمار سے پوچھو بھی تو کب بتائے گا
دیوانہ ہنس کے کہہ دے گا کہ حال اچھا ہے
تم نے دیکھے ہیں کبھی؟؟ درد کو سہتے ہوۓ لوگ
بھیگی آنکھوں سے"سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ.
جس نے ہونٹوں پہ سجائی ہے تبسّم کی لکیر
اُس نے دامن میں کئی غم بھی چُھپائے ہونگے
میں اپنی ہی اُلجھی ہُوئی
رَاہوں کا تَماشا ہُوں
_وہ ہم ہیں جناب
_جنہیں دنیا خراب کہتی ہے
..😊yes i m
اپنا غرور اور آنائیں لے کر اک دن سب خاک ہو جائیں گے
that's All..#Fact
*_ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں
*_بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے
...Log jesa mrzi samjhen don't care too ..carry on
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
ایک چہرے پہ سو سو نقاب رکھتے ہو
تم بھی منافقت میں اعلیٰ مقام رکھتے ہو
.Rahi bat hamari ham tu hein hi munafiq 🙃
ہم کیا ہیں یہ تو صرف ہم ہی جانتے ہیں ۔۔۔۔
باقی تو صرف اندازہ ہی لگا سکتے ہیں ۔۔
so true ..han lkn ham burey hein😎.kesa laga haterz
بچپن والے کھلونے پوچھ رہے ہیں کیسا لگتا ہے جب لوگ تمہارے ساتھ کھیلتے ہیں_
..#Fact

ہم نے سیکھا ہے سمندر سے جینے کا #سلیقہ.!%💯
چپ چاپ سے بہنا اور اپنی موج میں رہنا
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی
ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی

ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے۰۰۰
ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں 💯😊
نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے🌹
مجھے خود سے زیادہ میرا رب جانتا ہے .....Log jo sochen mujhe frq nhin prhta ..get it haterz?
دشمنوں کے خوف سے ڈر نہیں لگتا
یاروں کی بے وفائی سے ڈر لگتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain