جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے
دیکھ تو لُوں میں.
اے آنکھ! ذرا ٹھہر...تجھے
رونے کی پڑی ہے
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
-" کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا، سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی
مجھے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے
نفرت کرنے والوں اپنی دعاؤں میں اثر لاؤ
ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا ہے آدم
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے
مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے۔۔
لوگ پی جاتے سمندر اگر کھارا نہ ہوتا۔
مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں
کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی
حسین چہرے پہ غم کا نزول کیونکر ہے
نئے مکان میں جالے سمجھ سے باہر ہیں....

اے میرے روحِ رواں! 🌸
"من تو را می بینم کہ ستارہ ھا کجا ھستند"
(ہم آپ کو ستاروں کے جہاں میں ملیں گے) ❤️✨✨
جانتے ہو وہاں ازل سے بچھڑ جانے کا تصور ہی نہیں بنا۔
beshk ...




ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے_
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain