Damadam.pk
Udas.boy's posts | Damadam

Udas.boy's posts:

Udas.boy
 

کچھ رشتوں کو مکمل نبھانے کی قربانی
اکثر ہماری ذات کو نامکمل کر دیتی ہے

Udas.boy
 

afternoon

Udas.boy
 

کیوں سناؤ تجھے درد کی داستاں
میرے تو لفظ بھی زخمی ہیں میری روح کی طرح

Udas.boy
 

دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاؤ
ہائے مگر منائے گا کون

Udas.boy
 

کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی
ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں
خواہش کرنے لگ جاتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو

Udas.boy
 

اچھا رشتہ گلاب کی طرح ہوتا ہے
جسے نہ ہم توڑ سکتے ہیں نہ چھوڑ سکتے ہیں
توڑ لیا تو مرجھا جائے گا چھوڑ دیا تو کوئی اور لے جائے گا

Udas.boy
 

تڑپ کر دیکھو کسی کی چاہت میں
تو پتا چلے انتظار کیا ہوتا ہے
یوں ہی کوئی مل جائے بنا چاہت کے
تو کیسے پتا چلے کہ پیار کیا ہوتا ہے

Udas.boy
 

شکار اپنی ہی آنا کا ہے ہر شخص
جسے دیکھو تنہا دکھائی دیتا ہے

Udas.boy
 

ٹھکرائے ہوئے لوگ دوسروں محبت کمال کی کرتے ہیں
میری دوسری محبت شاعری ہے

Udas.boy
 

محبت اور آنسوؤں کا بھرم
خدا کے سوا اور کوئی نہیں رکھتا

Udas.boy
 

ایک شخص کو دیکھا آج آئینے میں
خفا دنیا سے ہے اور بات خود سے نہیں کرتا

Udas.boy
 

اجالا بھی ہم کو راس نہ آیا اب تو
اندھیروں میں اس قدر بسایا ہے خود کو

Udas.boy
 

میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چن لیں
سرورق یہ بھی لکھنا ہے شکست کھائی ہے ہم نے

Udas.boy
 

چپ کر کے سہتے رہو تو آپ سے اچھا کوئی نہیں
اور اگر آپ بول پڑو تو آپ سے برا کوئی نہیں

Udas.boy
 

ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے
بےپرواہ لوگوں سے بےپناہ محبت

Udas.boy
 

خود کو خود ہی سنبھال کر رکھیں
جگہ جگہ پر گری ہوئی ہے سوچ لوگوں کی

Udas.boy
 

جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہی سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
مگر کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے

Udas.boy
 

محبت کا رشتہ بھی آسمان اور سورج جیسا ہے
درمیان میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن لگ جاتی ہے

Udas.boy
 

کیسے کروں بھروسہ غیروں کے پیار پر
یہاں اپنے ہی مزا لیتے ہیں اپنوں کی ہار پر

Udas.boy
 

نہ ساتھ ہے کسی کا نہ سہارا ہے کوئی
نہ ہم ہیں کسی کے نہ ہمارا ہے کوئی