Damadam.pk
Udas_Zindagi's posts | Damadam

★ Udas_Zindagi's posts:

Udas_Zindagi
 ★ 

زندگی تیری بھی، عجب تعریف ہے،
سنور گئی تو جنت، نہیں تو صرف تماشا ہے۔

Udas_Zindagi
 ★ 

محبت کا کوئی مقام نہیں ہوتا ہے
وہ جو راستہ ہوتا ہے نا وہی خوبصورت تمام ہوتا ہے۔

Udas_Zindagi
 ★ 

جب شام اترتی ہے کیا دل پہ گزرتی ہے
ساحل نے بہت پوچھا خاموش رہا پانی

Udas_Zindagi
 ★ 

کچھ دور ہمارے ساتھ چلو ہم دل کی کہانی کہہ دیں گے
سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے وہ بات زبانی کہہ دیں گے۔

Udas_Zindagi
 ★ 

ٹوٹیں چیزیں ہمیشہ پریشان کرتی ہیں جیسے
دل، نیند، بھروسہ اور سب سے زیادہ امید۔

Udas_Zindagi
 ★ 

ذرا سی دیر میں اُترے گا جب خُمارِ جہاں
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے
مجھے

Udas_Zindagi
 ★ 

عمر ہماری تم نہیں پوچھا کرو یاروں
بوڑھاپا دور رہتا ہے، محبت کرنے والوں سے۔

Udas_Zindagi
 ★ 

حقیقی اذیتیں دے کر لوگ
مصنوعی معافی مانگتے ہیں۔

Udas_Zindagi
 ★ 

حقیقی اذیتیں دے کر لوگ
مصنوعی معافی مانگتے ہیں۔

Udas_Zindagi
 ★ 

نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا۔

Udas_Zindagi
 ★ 

کبھی نہ کبھی یہ احساس تو ہوگا تمہیں۔
کوئی تھا جو بغیر مطلب کے چاہتا تھا تمہیں۔

Udas_Zindagi
 ★ 

نہ کیا کرو ہماری داستان سننے کی
ہم ہنس کر کہیں گے تم رونے لگوگے۔

Udas_Zindagi
 ★ 

سایہ بھی تیرا تجھ کو چھوڑ جائے گا
آئی بھی تیرے کام تو تنہائی آئے گی۔

Udas_Zindagi
 ★ 

میں سیاست تو نہیں جانتا،
مگر
تم حکومت ہو میری۔

Udas_Zindagi
 ★ 

جب حاصل ہو جائے تو سب خاک برابر ہے
عشق بھی، جسم بھی، دولت بھی، وعدے بھی، محبوب بھی۔

Udas_Zindagi
 ★ 

احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں اگر
احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں۔

Udas_Zindagi
 ★ 

بس اتنا ہی رشتہ ہے اُس شخص سے ہمارا
اگر وہ پریشان ہے تو ہمیں نیند نہیں آتی۔
💔

Udas_Zindagi
 ★ 

حال میٹھے پھلوں کا مت پوچھو
دن رات چاکوؤں پر رہنا پڑتا ہے۔
💔

Udas_Zindagi
 ★ 

وقت کے ساتھ سب کچھ ٹھیک ہو جاتا کہتے ہیں
پر وقت تو رُکا ہے، اور ہم بھی کہیں پہ ٹھہرے ہیں
💔

Udas_Zindagi
 ★ 

میں وہ مسافر ہوں، جو راہوں سے گم ہے
تجھے کھو کے بھی، تجھی کا ہم دم ہے
💔