عام ہیں، اس قدر بھی عام نہیں
شام ہے اور اہتمام نہیں
ہم سمجھتے تھے ہم ہی ہم ہوں گے
اپنا فہرست ہی میں نام نہیں
ہوئے بدنام جس کی خاطر ہم
اس کی نظروں میں بھی مقام نہیں
خواب یہ ہے خرید لیں خوشیاں
جیب میں زندگی کے دام نہیں
اس قدر بھی قریب نہ آنا
کہ عمر کٹ جائے دور جانے میں
محبت میٹھا زہر ہے
اَیرے غیرے کو ٹھہرنے کی اِجازت نہيں دی
دل کو دل رکھا ہے، بازار نہيں ہونے دیا
جاتے وقت ساری بُرائیاں گنوائی تھیں
پتا نہیں ملتے وقت کون سا ہُنر دیکھا تھا
Assalam-o-Alaikum nd Love u Pakistan
gud night ... have nice dreams ... ALLAH HAFIZ
موسم کی مثال دوں یا تمہاری
کوئی پوچھ بیٹھا ہے کہ بدلنا کسے کہتے ہیں
روٹھوں گا _ اس طرح کہ پھر
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے
الـوداع اے یار تیری جان چھوڑ دی ھم نے
لکھ کر آج خـود کو بیوفا قلم توڑ دی ہم نے
بہت سوچ سمجھ کر "اپنوں" سے "روٹھا" کریں
آج کل "منانے" کا "رواج" ختم ہو گیا ہے
کوئ ایسا شخص بھی دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو
شہر غربت میں اے موت دیرسے
مت آیا کر
خرچہ تدفین کا بیماری پہ لگ
جاتاہے
نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ
دلوں کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں
السلام و علیکم پاکستان
فی امان اللہ
دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو میری اک نظر کو ترسے گا
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں
اپنا بنا کہ پھر کچھ دنوں میں بیگانہ بنا دیا
بھر گیا دل اور مجبوری کا بہانہ بنا دیا
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain