Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

اچها ہوا جو ہوئے ہم جدا
بچهڑ بچهڑ کر روز تهک گیا تها میں

UmarBhatti
 

اچها ہوا جو ہوئے ہم جدا
بچهڑ بچهڑ کر روز تهک گیا تها میں

UmarBhatti
 

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سواۓ وقت اور عزت کے

UmarBhatti
 

نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیئے
ہمارے ساتھ تماشا نہ کیجئیے

UmarBhatti
 

کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں
اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں

UmarBhatti
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے

UmarBhatti
 

ہو جائیں ہر کسی پہ فدا
اتنے بیکار ہم بھی نہیں

UmarBhatti
 

جناب!!! آباد رہیئے
اچھا کھیل گئے آپ جذبات سے

UmarBhatti
 

لوگ خوشیاں نہیں
اب سبق دیتے ہی

UmarBhatti
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Nd Love U Pakistan

UmarBhatti
 

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جہاں خود کو سستا کردیا جائے

UmarBhatti
 

اللہ نگہبان

UmarBhatti
 

عجب فلسفہ ہے اس زندگی کا
زندہ ڈوب جاتا اور مردہ تیر کر دکھاتا ہے

UmarBhatti
 

چپ چاپ گزار دیں گے ... تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے

UmarBhatti
 

چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے

UmarBhatti
 

کبھی آنسو کبھی خوشی بیچی
ہم غریبوں نے بے کسی بیچی
چند سانسیں خریدنے کے لیے
روز تھوڑی سی زندگی بیچی

UmarBhatti
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں
اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ

UmarBhatti
 

کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھہرے

UmarBhatti
 

اب منتیں نہیں کرنی اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی!___ بس اپنے لئیے ہے