ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺳُﻮﺩﺍ ﮨُﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻟَﻤﺤﻮﮞ ﮐﺎ
ﺗُﻢ ﻧﮯ میری ﺻَﺪﯾﺎﮞ ﺍُﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮈَﺍﻟﯽ
دو ہی گواہ تھے میری محبت کے
وقت اور وہ
ایک گزر گیا دوسرا مکر گیا
ارے واہ آپ وہی ہیں نا ؟
جس پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے اپنا
نام نہیں لینا چاہتا
لیکن تھے سب مطلبی
یاد___ آتے ھیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ھیں
کُچھ گُزرے ھوئے لمحے کُچھ بِچھڑے ھوئے لوگ
حُسن پر مرنے والے روز مرتے ہیں
میں کبھی تو پکارا جاؤں گا
میں یاد وفا کو آؤں گا
کوئی چالاک پانی پی گیا
اب کنویں میں صرف کنکر بچے ہیں
نہ تیرا خدا کوئ اور ہے نہ میرا خدا کوئ اور ہے
یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئ اور ہے
میں ڈھونڈنے کو زمانے میں جب وفا نکلا
پتا چلا کہ غلط لے کر میں پتہ نکلا
تو جہاں بھی جائے محفوظ ہو تو جہاں بھی جائے محفوظ ہو
دل میرا مانگے بس یہ دعا
باتیں یہ کبھی نہ تو بھولنا کوئ تیری خاطر ہے جی رہا
A R
سن ذرا سوہنیے سن ذرا
Love you Pakistaaan
Salaam Pakistan
Gud Night ... Have Nice Dreams ... Khuda Hafiz
اِن آنکھوں سے دو اِک آنسو ٹپکے ہوں تو یاد نہیں
ہم نے اپنا وقت گزارا ، ہر ممکن خاموشی سے
میں ہوں،تم ہو، وہ ہو، چاہے کوئی ہو
سب حسبِ توفیق منافق ہوتے ہیں
مجھ سا آرڈر پہ بھی نہیں بنتا
تیرے جیسوں کی سیل جاری ہے
مجھے بھی سکھا دو رشتوں میں منافقت
کہ اب مجھ سے اور رویا نہیں جاتا
میں سوچتا ہوں مجھے سوچنا تو چاہئے تھا
بے اعتبار پہ پھر اعتبار کرتے ہوئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain