جسے انجام تم سمجھتی ہو
ابتدا ہے کسی کہانی کی
با وفا ہوتا نہیں ہے پارسا ہوتا نہیں
جو نظر آتا ہے جیسا باخدا ویسا ہوتا نہیں
خوش نصیبی ہے یہ تیری ایک ہے تیرا خدا
ہر کوئی ہوتا خدا ، گر اک خدا ہوتا نہیں
مری مشکل کو تُو سمجھے گا کیسے
مری مشکل تری مشکل نہیں ہے
جو شخص مُدتوں میرے شیدائیوں میں تھا
آفت کے وقت وہ بھی تماشائیوں میں تھا
چھوڑ کے مال و دولت ساری دنیا میں اپنی
خالی ہاتھ گزر جاتے ہیں کیسے کیسے لوگ
میں نے ہی درگزر سے لیا کام مدتوں
ورنہ ترے بچھڑنے کے امکان کب سے تھے
مجھ کو پانی میں اُترنے کا اشارہ کر کے
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے
تجربہ ایک ہی، عبرت کے لیے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے
اسے تو چاند ستاروں میں جا کے رہنا تھا
میں کس خیال سے کرتا رہا زمیں آباد
مار ڈالے نہ ایک دن
اس پہ یکطرفہ اعتماد ہمیں
اب کے میں سچ میں پریشاں ہوں بچھڑنے والے
اب کے لگتا ہے کہ تو دل سے نکل جائے گا
A R
میں چاہتا ہوں محبت مجھے فنا کر دے
فنا بھی ایسا کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
اللہ مالک ھوندا ای ماڑیاں دا
ایڈا بخت تے مان نا کیتا کر
Salaaam Pakistan
Be Happy Nd Stay Blessd ...Allah NighayBaan
زندگی بھی کتنی عجیب ہوتی ہے
کبھی ڈوبتے سورج کی طرح کبھی چمکتے چاند کی طرح
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب
یہ الگ بات ہے کہ وہ نبھا نا سکا
مگر جو کر گیا وہ وعدے کمال کے تھے
مجھ سے نفرت واجب ہے
جناب.
نہ کرو گے تو محبت ہوجائے گی
میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا
عمر بھر مان کیا جس پہ
وقت آنے پر وہی انجان ہوے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain