Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

کوئی اپنا ہی قاتل ھے ____ یقیناٗ
ہماری لاش ، چھاؤں میں پڑی ھے

UmarBhatti
 

ہم تو دشمن سے بھی الفت کی زباں بولتے ہیں
تم تو پھر دوست کبھی دوست رہے ہو میرے

UmarBhatti
 

سوچ سمجھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔ برباد کرنا مجھے
بہت پیار سے پالا ہے میری ماں نے مجھے

UmarBhatti
 

اور اس دل میں کیا رکھا ہے
تیرا ہی درد چھپا رکھا ہے

UmarBhatti
 

مجھے تیری محبت کا سہارا مل گیا ہوتا
اگر طوفاں نہیں آتا کنارہ مل گیا ہوتا😢😢😨😥

UmarBhatti
 

کتنے خوش نصیب ہیں ہم
کہ
سب کی بدنصیبی ہمارے حصے آ گئی

UmarBhatti
 

اے میرے دوست لوٹ کر واپس آ جا
بن تیرے زندگی ادھوری ہے
A R

UmarBhatti
 

جتنے خلوص سے ہم مردے کو کندھا دیتے ہیں اگر اس سے آدھے خلوص کے ساتھ زندہ انسان کی مدد کریں تو یہ دنیا جنت بن جائے

UmarBhatti
 

کتنے حسین عالم ہو جاتے
میں اور تم گر ہم یو جاتے😥😥

UmarBhatti
 

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

UmarBhatti
 

تو مسکرا جہاں بھی ہے تو مسکرا
A R

UmarBhatti
 

رب نہ کرے کہ یہ زندگی کبھی کسی کو دغا دے
کسی کو رلائے نہ دل کی لگی آؤ یارو سب کو دعا دیں
Ayesha Rana😢😢

UmarBhatti
 

السلام و علیکم پاکستان

UmarBhatti
 

چلتی بندوق کے ہم دھانے پے ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پے ہیں

UmarBhatti
 

ہر کسی کو نہیں ملتا یہاں پیار زندگی میں

UmarBhatti
 

زندگی کی تلاش میں ہم
موت کے کتنے پاس آ گئے

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

تقدیر اسے کہتے ہیں جو انسان کو گھیر کر
وہاں لے جاتی ہے جہاں وہ جانا نہیں چاہتا

UmarBhatti
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں

UmarBhatti
 

کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے