Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

جیسا تھا۔۔! ویسا ہی ہو اور ایسا ہی رہوں گا
جاؤ زمانے سے جا کر کہہ دو۔۔! آزما لے گردشیں

UmarBhatti
 

یاد سجن دی آآئ
اکھ ہنجواں نال بھر آآئ😢😢😢

UmarBhatti
 

گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھو
زندگی کے درخت پر کلہاڑی کے وار ہیں یہ

UmarBhatti
 

آنکھ نم ہوتی ہے ہونے دو
ہونٹ لیکن مسکرائیں گے

UmarBhatti
 

تربیت سے ہی بنتی ہے قوموں کی تہذیب
ورنہ
علم سے ابوجہل کی جہالت نہیں جاتی

UmarBhatti
 

بہت مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی سے پانی پہ پانی لکھنا

UmarBhatti
 

طاق میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی
پہلا تیر کس نے چلایا یہ قصہ پھر سہی

UmarBhatti
 

welcome back after a looong Time... hope u will be fine

UmarBhatti
 

السلام و علیکم پاکستان

UmarBhatti
 

جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا
کیوں کر لی تم نے محبت ۔۔۔ تم تو سمجھدار تھے

UmarBhatti
 

مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا

UmarBhatti
 

ﺧﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺌﮯ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﮔُﻞ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺌﮯ
ﺻﺪﻣﮧ ﭼﻤﻦ ﮐﮯ ﻟﭩُﻨﮯ ﮐﺎ ، ﺑُﻠﺒُﻞ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺌﮯ

UmarBhatti
 

کوئی نہ تھا دل میں اس کے سوا
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے

UmarBhatti
 

کم بخت دل نے دیکھنے ہی نہیں دیا
ورنہ لوگ اور بھی دلکش تھےدنیامیں

UmarBhatti
 

تیرے عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مسلسل
تیرا ذکر ہمیشہ،،،،،،تیری بات مسلسل
میں محبت میں اس مقام پہ ہوں جہاں
میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مسلسل

UmarBhatti
 

اِس کا اُس کا سب کا ہی یار نکلا
تو بھی آخر_____دنیا دار نکلا

UmarBhatti
 

اپنے قدموں سے وار کر پھینک دیتا ہوں انھیں
جن کو گمان ہو کہ میں ان کے بغیر جی نہیں سکتا

UmarBhatti
 

اب پوچھتے ہیں کیا نام ہے ____ تمہارا
ہائے صدقے میرے نام کی قسمیں کھانے والے

UmarBhatti
 

تجهے بہت غرور هے نہ اپنی انا پہ
تو جا هم تجهے جانتے بهی نہیں

UmarBhatti
 

ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے
زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں