Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

ﺑﮩﺖ ﺗﮍﭘﺎۓ گا ﺩﺭﺩِ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺗﻢ کو
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

UmarBhatti
 

فـقـط زنجـیر بدلی جا رہی تهی
میں سمجها تها رہائی ہوگئی

UmarBhatti
 

کیسے کر لیتی ہو__بے رخیاں
دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟؟

UmarBhatti
 

لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں !

UmarBhatti
 

خاک سے تخلیق میری، میں فرشتہ تو نہیں
اِبنِ آدم ہوں ... بہت خامیاں رکھتا ہوں

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum nd Love u Pakistan

UmarBhatti
 

ﺗﻢ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺒﺐ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮐﺎ
ﺍﯾﮏ ﺳﺒﺐ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮐﺎ

UmarBhatti
 

انائیں اہم ہیں فی الوقت
محبت پھر سہی جاناں

UmarBhatti
 

اب خساروں کو انگلی پر گنوں؟ناممکن
اب تجھے چھوڑ دیا تو سمجھ چھوڑ دیا

UmarBhatti
 

بـن بُلائے آ جـاتا ہے سـوال نہیں کـرتا
کیوں تیرا خیال آخر ، میرا خیال نہیں کرتا

UmarBhatti
 

میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھتا
جو جہاں بچھڑ جائے فی امان اللہ

UmarBhatti
 

تراش لیا ہے خود کو اس ادا سے
بھاڑ میں جائے دنیا میری....بلا سے

UmarBhatti
 

معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ
کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے

UmarBhatti
 

دل لگا کے ٹُھکرائے ہوۓ لوگ ہیں ہم۔
افسوس کیجئے،کنارہ کیجئے،سبق لیجئے

UmarBhatti
 

مجھے دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاو گے
خُوش مزاج سا چہرہ بہت اُداس سی آنکھیں

UmarBhatti
 

روٹھوں کو منانے میں __ نااہل ہوں تھوڑا
لیکن محبت انتہا کی کرتا ہوں

UmarBhatti
 

یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا تھا
بیزار ہے دنیا سے یہ ۔۔ بیمار نہیں ہے

UmarBhatti
 

ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ہم
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ

UmarBhatti
 

ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے

UmarBhatti
 

تعلق فریب ہوتا ہے
تم غیر ہی اچھے ہو