ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے سب کچھ مل جاتا ہے
مسکراتے ہوئے چہرے
چھپاتے ہیں راز گہرے
گردنیں----- وار دی ----گئیں ، کھالیں --اتار لی گئیں
عشق پھر بھی پکارتا -----ہی رہا--- ، یار نہیں --تو کچھ بھی نہیں
میں نے لہجوں کا کرب جھیلا ہے
آپ درد کی بات کرتے ہیں
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں
ہاں مجھ سے نہیں بھلائی جاتی تم
آنکھ لگ جائے تو سرہانے کھڑا رہتا ہے
مر گیا میں تو میرے دکھ نے اجڑ جانا ہے
جب بھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے
دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو
سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں
بسـایا ہـی نہیں کـسی کو تیرے سوا
لے سکتی ہو تم مـیری روح کی تلاشیاں
اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
دیکھنے کے لیے__ سارا عالم بھی کم
چاہنے کے لیے____ ایک چہرا بہت
تم نے بھی کون سا پلٹنا تھا
اس لیے ہم نے پکارا بھی نہیں
اس مرحلے کو موت بھی کہتے ہیں
دوستو
اک پل میں ٹوٹ جائیں جہاں عمر بھر کے ساتھ
حضور چھوڑئیے
ہمیں ہزاروں روگ ہیں
حضور جائیے
ہم اداس لوگ ہیں
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
مجبوریوں كے نام پہ دامن چرا گئے
وہ لوگ جن کی محبتوں میں دعوے ہزار تھے
رتبہ تو خاموشـیوں کا ہوتا ہے
الفـاظ تو بدل جاتـے ہیں لـوگ دیکھ کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain