ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
تجھے مفت میں جو مل گئے ہیں ہم
تو قدر نہ کرے یہ تیرا حق بنتا ہے
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی نہ کرنا
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں
اہل دل اور بھی ہیں،اہل وفا اور بھی ہیں
ایک ہم ہی نہیں دُنیا سے خفاء،اور بھی ہیں
سلام پاکستان
فی امان اللہ
نیند آئے گی تو اس طرح سوئیں گے
ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے
میرا تو کچھ نہیں بگڑا، نہ بگڑ پائے گا
آپ نے اپنی ہی اوقات دکھائی محترم
پیڑ پر فقط گھونسلے ہی رہ گئے
جانے والے پنچھی کبھی لوٹے نہیں
ہماری حلال اور حرام کی تمیز صرف کھانوں تک ہے
Assalam-o-Alaikum nd Love U Pakistan
Good Night...Be Happy Nd Stay Blessed ... Plzzz Remember Me Nd Also to Pakistan In Ur Prayers ... T.C.... ALLAH HAFIZZZ
بس کر دے اے طبیب کچھ اثر نہیں تیری دوا کا
مجھے شفاء کیونکر ملے میں ڈسا ہوں اِک بے وفا کا
طاق میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی
پہلا تیر کس نے چلایا یہ قصہ پھر سہی
بعض دفعہ ہم اس لیے بھی ہنس دیتے ہیں، کہ کہیں رو نہ پڑیں
حواس کھوئیں گے اور در پکڑ کے روئیں گے
ہم ایسے جائیں گے سب سر پکڑ کے روئیں گے
پریشان نہ ہوں یار۔۔! سب کا یہی حال ہے
جتنی کسی کے ہاتھ لگی اُس کی ہو گئی
دُنیا بھی جیسے اندھے "کباڑی کا مال" ہو
دنیا میں اس سا منافق نہیں کوئی
جوظلم توسہتاہے مگر بغاوت نہیں کرتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain