Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

ہم جو انسانوں کی تہذیب لئے پھرتے ہیں
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں

UmarBhatti
 

بہت مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا

UmarBhatti
 

کسی کو دکھ دینا تو اتنا سوچ کر دینا
کسی کی آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

UmarBhatti
 

خواب دکھا کر مایوس کرنے والے خواب نہ دکھانے والوں سے زیادہ برے لگنے لگتے ہیں

UmarBhatti
 

جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلاتے ہیں
انسان اپنی تنہائیوں میں
انھیں ہی ڈھونڈتا رہ جاتا ہے

UmarBhatti
 

آ تو جاؤں مگر تمہارے خط
اہل کوفہ سے ملتے جلتے ھیں

UmarBhatti
 

جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں
ہم گائوں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں

UmarBhatti
 

اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ھم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں

UmarBhatti
 

تنہا میں جل رہا تھا تو خوش ہو رہے تھے لوگ
ان تک گئی جو آگ بجھانے لگے مجھے

UmarBhatti
 

کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلہ سے ملا کرو

UmarBhatti
 

میں ہوں خدا وہ کچھ نہیں
سوچتے کیوں ہیں یوں ہم سبھی

UmarBhatti
 

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی کچھ درد آواز چھین لیتے ہیں

UmarBhatti
 

جب کچھ لوگوں کے پاس دینے کو کچھ
نہ ھو تو وہ
دھوکا ھی دے دیتے ہیں

UmarBhatti
 

ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ، ﺑﮯ ﻋﯿﺐ ﺍﻧسـﺎﻥ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﺗﻮ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﻭﮔﮯ

UmarBhatti
 

اگر کوئی آپ کی فکر کرتا یے
تو اس کی قدر کیا کرو؛
کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ ہیں
اور فکر کرنے والے بہت کم

UmarBhatti
 

پتهروں کے تو مزاج نہیں ہوتے
لوگ کیوں پتهر مزاج ہوتے ہیں

UmarBhatti
 

ﺑﺎﺕ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﻮ ﻧﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ
ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ

UmarBhatti
 

ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ " ﻻﺯﻣﯽ ﻣﻀﻤﻮﻥ " ﻧﮧ ﺑﻨﺎﺅ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ " ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﯼ ﻣﻀﻤﻮﻥ " ﺟﯿﺴﯽ ﮨﻮ

UmarBhatti
 

ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﺍﻣﺘﺰﺍﺝ ﺭﮐﮭﺎ ﮬﮯ ﻭﮨﯽ ﺟﻮ ﻣﺮﺽ ﮬﮯ ، ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﻋﻼﺝ ﺭﮐﮭﺎ ﮬﮯ

UmarBhatti
 

ﮨﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﯿﻠﻴﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﮨﻢ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ