Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا

UmarBhatti
 

Love U Pakistan

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Nd Gud Morning Pakistan

UmarBhatti
 

خدا حافظ

UmarBhatti
 

مجبــوریاں تیـری تھـیں
اور تنہـا ہـم ہـو گئــے

UmarBhatti
 

زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو دل چیر جاتے ہیں

UmarBhatti
 

زمین عقل مندوں سے تو بھر گئی
مگـر درد مندوں سـے خـالی ھـے

UmarBhatti
 

مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے

UmarBhatti
 

ھر شخص خوش رہنے کیلئے پریشان ہے

UmarBhatti
 

میری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہلِ زباں خاموش
میرے عیبوں کا چرچا ہو تو ، گونگے بھی بول پڑتے ہیں۔

UmarBhatti
 

کاش وہ راستے میں مل جائے
مجھ کو منہ پھیر کہ گزرنا ہے

UmarBhatti
 

وہ بھی پُل صراط سے گزریں گے کیا؟؟
جن کی زندگی هی __جہنم ہو

UmarBhatti
 

پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے
پھر اِک شخص نے سمیٹا... اور آگ لگا دی

UmarBhatti
 

درد کی انتہا سہہ کر____، خُوشیوں کی اِلتَجَا مانگی ہے
اس بار لفظ محبّت سے ہم نے یا رب__، پناہ مانگی ہے

UmarBhatti
 

بہت زور سے ہنسا میں بڑی مددتوں کے بعد
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیے

UmarBhatti
 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ___ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد

UmarBhatti
 

ہماری زندگی کوئی گزار دے
ہمارے بس کی بات,اب رہی نہیں

UmarBhatti
 

دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے
بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا

UmarBhatti
 

بانٹ ڈالا ہے۔۔۔زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں۔۔۔ہم نہیں آئے

UmarBhatti
 

نظر چرا کے کہا ، بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا