Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

میرے خیال سے _____ اب ہم
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے

UmarBhatti
 

سلام پاکستان

UmarBhatti
 

T.c فی امان اللہ

UmarBhatti
 

اُسے کہنا نہ رفاقتیں بدلیں
نہ تُم سے اندازِ اُلفت
تمہیں آج بھی ہم یاد کرتے ہیں
دِن چڑھـــے ... شـــام ڈھلـــے

UmarBhatti
 

کچھ شکوے ایسے تھے
خو د ہی کیے اور خو د ہی سُنے

UmarBhatti
 

جی بھر کر چاہنے والوں کا بھی
جی بھر گیا ہم سے

UmarBhatti
 

جانے دو صاحـب اتنے شکوے
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو

UmarBhatti
 

جو ہر کسی پہ مر جائے
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے

UmarBhatti
 

اپنا لہجہ سنبھالیۓ ، صاحب
ہر کوئی بے زباں نہیں ہوتا

UmarBhatti
 

اجازت ہو تو مانگ لوں تجھے
آنســـو بہہ رہے ہیں __ دعا رد نہیں ہوگی

UmarBhatti
 

اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ اے زندگی
چلنے کا نہی سنبھلنے کا ہنر تو آہی گیا

UmarBhatti
 

آپ اچھے ھیں ، بے حد اچھے ھیں
جائیں! خود سا کوئی تلاش کریں

UmarBhatti
 

مجھ کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا
یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے

UmarBhatti
 

باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں

UmarBhatti
 

وہ شخص جو میرا تھا ہی نہیں
قیامت مچا گیا مجھ پر

UmarBhatti
 

مجھے آپ کا ساتھ زندگی بھر کا نہیں چاہئے
بلکہ جب تک آپ ساتھ ہیں تب تک زندگی چاہئے

UmarBhatti
 

ﻋﺸﻖ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ
ﺳﻨﻮ ﺻﺎﺣﺐ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻮ

UmarBhatti
 

خدا کرے میرے جانے کے بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے

UmarBhatti
 

صـرف اپـنا خیال رکھـنا تھا
اور
یہ بھی نہ ہو سکا مجھ سے

UmarBhatti
 

اک شخص کا شوقِ محبت
میِری پوری __دنیا اُجاڑ گیا