بنادے الہٰی مجھ کو خلوص کا پیکر
قریب آئے نہ میرے کبھی ریا یارب
کاش گنبد خضراء پر نظر پڑتے ہی
کھا کے غش میں گر جاتا پھر تڑپ کے مر جاتا
ہو اخلاق اچھا ہو کردار ستھرا
کر اخلاص ایسا عطا یاالہی
جو عبادات اخلاق اور کردار پر اثرانداذ نہ ہو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ نہیں
اگر آپ کسی کو تکلیف دے کر اچھے سے سو لیتے ہو
تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو وہ وفات پاگیا ہے
لکھتے لکھتے قلم ہی سوکھ گیا
میرے باپ کی تعریفوں کا بھی کوئی جواب نہیں
سیٹھ جی کو فکر تھی کہ اک اک کے دس دس کیجیے
موت آ پہنچی کہ مسٹر جان واپس کیجیے
الموت
عشق میں کیا لوٹائیے عشق میں کیا بچائیے
آل نبی نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر
صلی اللّٰہ علیک یارسول اللّٰہ
آج کل جب مو بائل میں بیلنس ختم ہونے والا ہوتا ہے تو میسج آجاتا ہے کہ آپکا بیلنس ختم ہونے والا ہے پیسے ڈلوالیجئے مگر یاد رہے جب زندگی ختم ہونے والی ہوگی تو کوئی میسج نہیں آئیگا کہ چند دن رہ گئے توبہ کر لیجئے پھر دیر کس بات کی آج ہی توبہ کرلیجئے کہیں ایسا نہ ہو دیر ہو جائے
پریشان ہوں لیکن مطمئن ہوں
کہ اللّٰہ سب دیکھ رہا ہے
تعجب عورتوں کے عریانی تنگ لباس دیکھ کر نہیں ہوتا بلکہ تعجب یہ ہے کہ جس گھر سے یہ نکلی ہیں کیا وہاں مرد بھی رہتے ہیں.,?
عقلمند وہ ہے جو انجام سوچ کر کام کرے
اللّٰہ مصطفیٰ کے قدموں میں موت دے دے
مدفن بنے ہمارا سرکار کا مدینہ
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہِ وآله وسلّم
ہائے غافل یہ وہ جگہ جس میں
پانچ جاتے ہیں چار پھرتے ہیں
رو رو کر آنکھیں سجانے والے
جانے والے نہیں آنے والے
فارغ مت بیٹھ "موت پیچھے لگی ہے"
تیرے رب کی قسم میں لائک نار جہنم ہوں
بچا سکتی ہے بس تیری شفاعت یارسول اللہ ﷺ
بہت تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں جو لکھ کر صرف اس لیے مٹادی جائیں کہ سامنے والا اسے جذبات نہیں صرف الفاظ سمجھے گا
اپنے والد سے ہمکلام رہو
یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے
I Love Baba Saain..
جانتے ہیں
کہ انسان کسے کہتے ہیں
جس کی آنکھ میں احترام ہو
الفاظ میں نرمی ہو
اخلاق میں رحمدلی
اور مقاصد میں اعلی ظرفی ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain