زندگی میں کچھ بھی مستقل نہیں رہتا
نہ غم نہ خوشیاں تو پھر پریشان ہونا چھوڑ کر پرسکون اور خوبصورت زندگی گزاریں
انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہئیے کہ وہ خود کو جہنم سے بچا کر جنت تک لے جائے
کوئی غم آپکی جدائی سے ذیادہ نہیں
کوئی خوشی آپکے بغیر پوری نہیں
قدم قدم پر اب آپکی دعائیں نہیں
میرے سر پہ بابا اب آپکا سایہ نہیں
میرے کندھوں پر جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں
میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں
غلط کو کھل کر غلط کہیں
تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے
تلوے چاٹنے والوں کی نہیں
بڑھاپہ آکے جاتا نہیں
جوانی جاکے آتی نہیں
اسی لیے وقت کی قدر کریں
میرے عطار کا صدقہ الہٰی
میرا جذبہ کسی صورت کم نہ ہو
آنکھوں میں نور چہروں پہ اجالے ہونگے
مصطفیٰ والوں کے انداز نرالے ہونگے
صلی اللّٰہ علیک یاحبیبی یارسول اللّٰہ
جبیں ہو ان کے در پر
ہاتھ میں روضے کی جالی ہو
یہ لمحے زندگی میں اے خدا
پھر بار بار آئیں
جو لمحے تھے سکوں کے
اور پھر جہان میں ایک ایساو وقت بھی آئیگا
جب ہمیں خاک ہوئے صدیاں بیت جائیں گی
شان و شوکت کے ہونے کا عزیز
ہے عبث ارماں آخر موت ہے
ممکن اگر ہوتا کسی کو عمر لگانا میں
ہر سانس اپنے بابا کے نام لکھ دیتی
ہر انسان کو خوش رکھنا منافق آدمی کا کام ہے,باضمیر اور بااصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور ناخوش رہتے ہیں
میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتی تیری مصلحت
تو میرا رب ہے'میری مشکلیں حل کردے
اکثر لوگوں کو اپنے علم پر غرور ہوتا ہے
لیکن
اپنے غرور کا علم نہیں ہوتا
کاش رہائی ملے مجھے اس
دنیا ناپائیدار سے
عزیز تر وہ رکھتا تھا مجھے رگ جاں سے
یہ بات سچ ہے
میرا باپ کم نہ تھا میری ماں سے
بھنور میں پھنس گیا ہوں ہوا بھی مخالف ہے
میں بےسروسامان ہوں,طوفان اڑانے والا ہے
دریا کا پانی اونچا ہے,موجیں بڑی تیز ہیں
آپ میری کشتی کو پار لگادیں یارسول اللّٰہ ﷺ
جتنا سکون اللّٰہ کی محبت میں ہے
اتنا کائنات کی کسی محبت میں نہیں
سکون قلب ملا,لذتِ حیات ملی
دردِ حبیب ملا تو ساری کائنات ملی
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain