تہذیب دیکھی آج میں نے غریب کے گھر پر
پھٹہ سا دوپٹہ تھا مگر تھا سر پر
اتنی شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی
چاہے چیزیں ہوں یا انسان
جو میرا ہے
وہ مکمل میرا ہی ہے
اور جو تھوڑا سابھی کسی اور کا ہے
مجھے وہ چاہیے ہی نہیں
انسان اپنا پہلا پیار کبھی نہیں بھول سکتا
پھر لوگ کیوں اپنے والدين کو بھول جاتے ہیں
ذمہدار بنیں
جذباتی نہیں
دنیا کے دکھ تو کبھی نہ کبھی ختم ہوجائیں گے لیکن اللّٰہ کی نافرمانیوں کے صلے میں جو دکھ آخرت میں ملیں گے وہ کبھی بھی
ختم نہیں ہونگے
سوچ'سمجھ کر اللّٰہ کی نافرمانیوں والے کام کی طرف جائیں فرشتے لکھ رہے ہیں اللّٰہ دیکھ رہا ہے
اگر آپ نظرانداز کرنے میں ماہر نہیں ہیں تو بہت کچھ کھوئینگے
سب سے پہلے اپنا سکون
رب سے اسکے فیصلوں کی تبدیلی کی دعا نا مانگیں
بلکہ دعا مانگیں کہ وہ آپکا دل اپنے فیصلوں کے تابع کردے
تقبل اللّٰہ منا ومنکم
راہ پرفگار ہے کیا ہونا ہے
پاؤں افگار ہے کیا ہونا ہے
مخلص شخص تنہا رہ جاتا ہے اس لیے نہیں کہ کوئی اسکا ساتھ نہیں دیتا بلکہ اس لیے کہ اسے اسکا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ منافق اور بے ایمان لوگوں کے ساتھ تعلق رکھے
نہ ایسی ذلفیں نہ ایسا چہرہ نہ یوں کسی پہ شباب ہوگا
جواب ہوں گے سبھی کہ لیکن نہ مصطفے ﷺ کا جواب ہوگا
دور رہ کر اے دل مدینے سے
موت بہتر ہے ایسے جینے سے
Madine mujh ko bulla len
Bht udaas hun mai
دل میں ہو یاد تیری گوشئہ تنہائی ہو
پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اے اللہ کے پیارے حبیب ﷺ ہماری خبر لیجیے۰۰۰
یارسول اللہ ﷺ انظر حالنا۰۰۰
جب تک بکے نہ تھے کوئی پوچھتا نہ تھا
عطار نے خرید کر انمول کر دیا ہے۰۰
میرے دکھوں میں ہوتی ہیں جس کی آنکھیں اشکبار
میری زندگی کا حاصل ہے میری ماں۰۰
میں لوگوں سے انکے کردار کے مطابق رویہ اختیار نہیں کرتی بلکہ اپنی تربیت کے مطابق کرتی ہوں۰۰۰
جیسا کروگے ویسا بھروگے دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کریں تاکہ آپکے راستے میں آسانیاں بنتی جائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain