Damadam.pk
Unknown_30's posts | Damadam

Unknown_30's posts:

🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹
U  : 🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹 - 
🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹
U  : 🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹 - 
🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹
U  : 🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹 - 
🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹
U  : 🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹 - 
🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹
U  : 🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹 - 
🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹
U  : 🌹🌹🌹آمین❤️ ثم آمین🌹🌹🌹 - 
Unknown_30
 

قد افلح سورہ النور : آیت 19 ترجمہ مکہ : جو لوگ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں الله سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی جانتے نہیں

پاکستان 27 رمضان المبارک 14اگست 1947 کو اسلام پر عمل کرنے کےلئے حاصل کیا گیا
U  : پاکستان 27 رمضان المبارک 14اگست 1947 کو اسلام پر عمل کرنے کےلئے حاصل کیا گیا - 
حدیث مبارک
U  : حدیث مبارک - 
🌹🌹🌹🌹حدیث مبارک🌹🌹🌹🌹
U  : 🌹🌹🌹🌹حدیث مبارک🌹🌹🌹🌹 - 
🌹🌹🌹القرآن🌹🌹🌹
U  : 🌹🌹🌹القرآن🌹🌹🌹 - 
🌹❤️🌹❤️🌹Al-Quran❤️🌹❤️🌹🌹
U  : 🌹❤️🌹❤️🌹Al-Quran❤️🌹❤️🌹🌹 - 
Unknown_30
 

*پانچ چیزوں سے پانچ چیزوں کی پہچان ہوتی ہے*
۱- درخت کی پہچان پھل سے،
۲- بیوی کی پہچان شوہر کی تنگ دستی سے،
۳- شوہر کی پہچان بیوی کی بیماریسے ،
۴- دوست کی پہچان مصیبت سے ،
۵- مؤمن کی پہچان آزمائش سے ،
*پانچ چیزوں کو پانچ چیزیں ترقی عطا کرتی ہیں*:
۱- تواضع علماء کو ترقی عطا کرتا ہے،
۲- مال کمینوں کو بڑھاوا دیتا ہے،
۳- خاموشی لغزش کو دور کرتی ہے،
۴- حیاء اخلاق کو بلندی عطا کرتی ہے،
۵- دل لگی تکلف کو دور کرتی ہے،
*پانچ چیزوں سے پانچ چیزیں حاصل ہوتی ہیں*:
۱- استغفار سے رزق،
۲-پست نگاہ سے فراست ایمان،
۳- حیاء سے بھلائی،
۴- نرم گفتگو سے مسئلہ کا حل،
۵- غصہ سے شرمندگی،

Unknown_30
 

ابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہر بھلائی صدقہ ہے، اور بھلائی یہ بھی ہے کہ تم اپنے بھائی سے خوش مزاجی کے ساتھ ملو اور اپنے ڈول سے اس کے ڈول میں پانی ڈال دو
سنن الترمذی - نیکی و صلہ رحمی کا بیان - حدیث نمبر 1970

Unknown_30
 

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ شَجَرَةً کَانَتْ تُؤْذِي الْمُسْلِمِينَ فَجَائَ رَجُلٌ فَقَطَعَهَا فَدَخَلَ الْجَنَّةَ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک درخت مسلمانوں کو تکلیف دیتا تھا تو ایک آدمی آیا اور اس نے اس درخت کو کاٹ دیا وہ آدمی جنت میں داخل ہوگیا
مسلم 6672
عن أَبی بَرْزَةَ رضی اللہ عنہ قَالَ قُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَنْتَفِعُ بِهِ قَالَ اعْزِلْ الْأَذَی عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ
میں نے عرض کیا اے اللہ کے نبی ﷺ مجھے کوئی ایسی چیز سکھا دیں جس کے ذریعے مجھے نفع حاصل ہو آپ ﷺ نے فرمایا راستے میں سے مسلمانوں کو تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دیا کر
مسلم 6673

Unknown_30
 

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی الله عنہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ *بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي بِطَرِيقٍ وَجَدَغُصْنَ شَوْکٍ عَلَی الطَّرِيقِ فَأَخَّرَهُ فَشَکَرَاللَّهُ لَهُ فَغَفَرَ لَهُ
رسول اللهﷺ نے فرمایا_ایک آدمی جا رہاتھاکہ راستےمیں اسےایک خاردار شاخ ملی تواس نےراستےسے اس شاخ کو ہٹا دیا۔ الله تعالیٰ نےاس کی قدرکی اورمغفرت فرمادی
مسلم 6669. 6670
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی الله عنہ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ رَجُلًا يَتَقَلَّبُ فِي الْجَنَّةِ فِي شَجَرَةٍ قَطَعَهَا مِنْ ظَهْرِ الطَّرِيقِ کَانَتْ تُؤْذِي النَّاسَ
رسول الله ﷺ نےفرمایا_میں نےایک ایسےآدمی کوجنت میں دیکھاکہ جس آدمی نےراستےمیں ایک ایسےدرخت کوکاٹ دیاتھاجس کی وجہ سےلوگوں کو تکلیف ہوتی تھی
مسلم 6671

Unknown_30
 

⚡⚡عجیب رنگ ہےچارہ گروں کی محفل میں⚡⚡
مسجد وزیر میں گاناشوٹ ہوا.بلاشبہ یہ ناجائزاورغلط تھالیکن ہمارےعوام کودیکھئے کہ انہوں نےانکی مذمت کے شوق میں ایک نہیں بلکہ چارچارگناہوں کا نہ ختم ہونےوالاسلسلہ شروع کردیاہے۔وہ چار گناہ یہ ہیں:1<مسلمان پرلعنت بھیجنا)حالانکہ مسلمان پرمعین کرکےلعنت کرناناجائزہے(.
2<لوگوں کوکہناکہ تم بھی لعنت کرکے یہ تصویرآگےسینڈکرو.
3<لڑکی کی تصویر دیکھنااور4آگے نہ صرف سینڈکرنابلکہ مزید آگےshare کرنےکی دعوت دینا.
اوراس پر طرہ یہ کہ یہ سب ثواب سمجھ کر کیاجارہاہے.اناللہ واناالیہ رجعون.
میں اس پرکیا تبصرہ کروں.براہوجہالت اورشیطان کاجوعوام کوشہددکھاکرایسی مہارت سے زہرپلاتےہیں کہ عوام کوپتا بھی نہیں چلتا.

Asslam o alikum
U  : Asslam o alikum - 
Unknown_30
 

قال الم : سورۃ طه : آیت 25
(ترجمہ ابن کثیر(فتح محمد :
کہا میرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے
Translation Kanzul Iman :
He submitted, O my Lord opens my breast for me.
(تفسیر بیان القرآن (اسرار :
آیت ٢٥ (قَالَ رَبّ ِاشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ ) ”
یہ بہت اہم دعا ہے اور یہ ہر اس شخص کو یاد ہونی چاہیے جو دین کی دعوت کا مشن لے کر نکلا ہو۔ چنانچہ حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے دعا کی کہ اے میرے پروردگار ! تو نے جو عظیم الشان مشن میرے حوالے کیا ہے اس کے لیے اپنی خصوصی مدد میرے شامل حال کر دے اور اس کام کے لیے میرے سینے کو کھول دے۔

Unknown_30
 

ابو عامر یا ابو مالک اشعری ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا میری امت میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جوخز (ہلکی قسم کا ریشم) اور عام ریشم ، شراب اور آلات موسیقی کو حلال سمجھیں گے ، اور کچھ لوگ پہاڑ کے دامن کی طرف اتریں گے ان کے ساتھ ان کے مویشی آئیں گے ، ایک آدمی کسی ضرورت کے تحت ان کے پاس آئے گا ، تو وہ کہیں گے ، کل آنا ، اللہ انہیں راتوں رات عذاب میں مبتلا کر دے گا اور پہاڑ ان پر گرا دے گا جبکہ باقی لوگوں کی صورتیں مسخ کر کے روز قیامت تک بندر اور خنزیر بنا دے گا‘‘ بخاری
mishkat shareef. hadees no 5343