دل دھڑکتا ہے تو اٹھتی ہیں بدن سے چیخیں۔۔۔۔۔۔
عشق نے باندھ کے مارا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔خدا جانتا ہے.....
کِس قدر___غم جھیل سکتا ہُوں..؟؟
مُجھ پہ تحقیق کر رہے ہیں لوگ...!!
اب تیرا اعتبار تو کبھی کرنا ہی نہیں
___ اے دل
،،اُجاڑ کے بیٹھا ہے ہمیں __ تو بے ایمان کہیں کا.
کبھی جو سامنا اُن کا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جاتے
تو نے پوچھی نہ خیریت جس کی
حال اس کا خراب ہے تاحال
جون_ایلیا
اور پھر موت آگہی اس کو
جو سالوں سے مر چکا تھا...!
قید کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔حسرتیں دل میں
پھر انہیں خودکشی۔۔۔۔۔سکھاتا ہوں
تو مجھے اچانک جو کبھی مڑ کر دیکھے..!
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں..!!
محبّت کی شدت تو دیکھو
تیرا گلہ دبانے کو جی چاہتا ہے

تُجھ سے مل کر___ بچھڑ گیا ہوں مٙیں
اِس سے بڑھ کر کوئی سانحہ کیا ہوگا..
میرے دل کے ہر صفحے پر
تحریر ہو تفصیل سے تم
تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق کتنے عجیب ہیں۔
سنو مجھے مرنے سے پہلے
اک بار تمہارے ساتھ جینا ہے
Assalam O Alaikum
suk pukhtana shta kana?
Dil agar haath may ajai tho utaa k phaink dhu