ترکِ الفت ھے کس قدر آساں,,,
آج تو جیسے کچھ ھُوا ھی نہیں,,,,
جون ایلیاء
اس ایک شخص کی جدائی سے,,
ہر ایک شخص زہر لگتا ہے
بس تھوڑا سا ہی رہ گیا ہوں میں,,,
بس تــــھوڑا سا سِتم مزید کرو
Too much long the fucking process for each and every post. 
میں نے اک اور بھی محفل میں انھیں دیکھا ہے ,,,,
یہ جو سب تیرے نظر آتے ہیں، سب تیرے نہیں
۔
یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ہو جائے !,,,
یہ بھی ممکن ہے جُدائی میں سَنور جاؤں میں ,,
یوں نہ جھانکو غریب کے دل میں_______
حسرتیں بے لباس رہتی ہیں________
دیوارِ خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا
میں گِر پڑوں گا دیکھ _____ مجھے آسرا نہ دے