میں نے تو گھر والوں کو یہ بھی کہہ دیا 😌
سونا اور مہنگا ہو جاۓ گا 😜😝
ہن بندا ہور کنے اشارے دیوے😕
تیری پشتو، تیری باتیں، تیرا لہجہ نہیں بُھولا
-وہ تیرا مسکرا کر " قرُبان دے شم " کہنا، نہیں بُھولا❤
.
اگر سارا سگریٹ 🚬
بغیر کَش لگائے سگریٹ نوش کی اُنگلیوں میں ہی سُلگ جائے
تو یقین مانو اس شخص کی ماضی کی کہانی سُننے والی ہو گی..
میٹھے میٹھے ہونٹ ہلائے کڑوی کڑوی باتیں کیں
کیکر اور گلاب لگایا اس نے ایک کیاری میں
تیری داڑھی تیرے بعد
پیدا ہو کر سفید ہوگئی اور تو سیاہ ہی رہا___
(مولانارومیؒ)
تورې سترګې دې وژل کوي قسم دى.
حد به وکې که لږ پورې پې رانجه کې...
ہر وہ چیز جو وزن رکھتی ہے اور جگہ گھیرتی ہے مادہ کہلاتی ہے..
یوسفی
@😁😁@
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی🥀
اک روز کوٸ آئے گا لے کرکے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
انسان گناہ کرکے چھپانے میں تو کامیاب ہو جاتا ہے لیکن اُس کے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔
ساحرہ ہاشمی
ہم کتنی بهی کتابیں کهولیں اگر قرآن نہیں پڑها تو کچھ نہیں پڑها اس پہ پڑنے والی دهول حقیقت میں ہمارے نامہ اعمال پہ جمی ہے💔💯🥀
اپنی اچھائی پر اتنا بروسہ رکھو۔۔۔✌️
جو تمہیں کھوۓ گا،وہ بہت روۓ گا۔۔ ☺️
♥️
سُن کر تمام رات میری داستانِ غم😐
بولے تو صرف یہ کہ بہت بولتے ہو تم
راہ چلتے ہوئے ملی اک دن
اُس کے بچے اٹھا لئے میں نے
مسئلہ حل ہوا, ہوا کہ نہیں !
ہم سا کوئی ملا, ملا کہ نہیں !
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا, لگا کہ نہیں___!!
میں نے انگریزی میں فیل ہو کر
انگریزوں کو ہمیشہ ان کی اوقات یاد دلائی 😏
عجب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیا
مرے سفینے کو غرقاب دیکھنے کے لیے
ایک سوال...؟؟؟
زندگی جی رہے ہو۔۔۔۔۔؟؟؟
یا
گزار رہے ہو۔۔۔؟🤔😜
انسان اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ اس کی بد عملی اور غلط کاری پر اس کی گرفت نہیں ہوتی گرفت کا انداز مختلف قسم کا ہوتا ہے
کون سود و زیاں کی دنیا میں
درد غربت کا ساتھ دیتا ہے
جب مقابل ہوں عشق اور دولت
حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain