Damadam.pk
WAJDAN_33's posts | Damadam

WAJDAN_33's posts:

WAJDAN_33
 

ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار
پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم
کر کے اک دوسرے سے عہد وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم

WAJDAN_33
 

تم ہو جاناں شباب و حسن کی آگ
آگ کی طرح اپنی آنچ میں گم
پھر مرے بازوؤں پہ جھک آئیں
لو مجھے اب جلا ہی ڈالو تم

WAJDAN_33
 

جب تم آوگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنّا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

WAJDAN_33
 

نہ جانے کٹ گیا کس بے خودی کے عالم میں
وہ ایک لمحہ گزرتے جسے زمانہ لگے
وہ ذوق و شوق محبت کی واردات نہ پوچھ
جو آج خود بھی سنوں میں تو اک فسانہ لگے

WAJDAN_33
 

لوگ بددعا سے ڈرتے ہیں مگر اپنے اعمال سے نہیں۔!!!

WAJDAN_33
 

کسی کے گھر جاو تو آپنی آنکھوں پر قابو رکھو
جب اس گھر سے نکلو تو آپنی زبان پر قابو رکھو
تاکہ وہاں کی عزت اور راز
دونوں محفوظ رہے

WAJDAN_33
 

جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی
اسے زمانہ بہت ’’اچھے طریقے‘‘سے سمجھا لیتا ہے

WAJDAN_33
 

تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم.
تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی؟
سانس رکتا ہے لہو نبض میں جم جاتا ہے ۔
تو نے دیکھی بھی ہے مرتی ہوئی قربت کوئی۔

WAJDAN_33
 

آوُ مل کر اتنی باتیں کریں کہ
بات بلاک تک پہنچ جائے 🤣😛🤣

WAJDAN_33
 

میں پاگل نہیں ہو 😂
Paglo😊
میرا دماغ خراب ہے 🙄😔😐

WAJDAN_33
 

کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں، اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں

WAJDAN_33
 

نفرت کرنے سے ہماری خود کی انرجی ضائع ہوتی ہے
بہتر یہی ہے کہ آپ فرض کرلیں وہ وفات پاچکے ہیں
مشتاق احمد یوسفی

WAJDAN_33
 

اتنا زیادہ گوشت مت کھائیں کہ بوٹیاں اندر جا کر دوبارہ بکرا بن جائیں😝🐐
💀وڈی عید مبارک

WAJDAN_33
 

میرے پاؤں کچل دیے تم نے فارہہ،
اندھی ہو؟ دیکھتی نہیں ہو کیا؟
🙄🙄
جولائی ایلیاء

WAJDAN_33
 

😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀
میاں بیوی کے بیچ جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران شوہر نے ایک جملہ کہا جس سے جھگڑا ہی ختم ہوگیا .......
*خوبصورت ہو تو!!! .... اس کا مطلب، آپ کچھ بھی بولو گی .....*
اس کے بعد بیوی نے کچھ کہا ہی نہیں ـ
ساتھ ہی بیوی نے چائے بسکیٹ سے بھی نوازا ......
😃😜😃😜😃😜😃😜😃😜😃
*ہمیں بیماری سے لڑنا ہے*
*بیمار سے نہیں.......*

WAJDAN_33
 

جج: تم تیسری بار عدالت میں آئے ہو تمھیں شرم نہیں آتی...
آدمی: آپ تو ہر روز آتے ہیں آپ کو تو ڈوب مرنا چاہئے..😅😅😅😅

WAJDAN_33
 

شائستہ آدمی کی پہچان یہ ہے کہ اگر اس کے سامنے کسی بیماری کا ذکر کیا جائے تو وہ آگے سے کوئی نسخہ بیان نہ کرے....
یوسفی

WAJDAN_33
 

لڑکی۔بدتمیز کل تم نے میرے پاپا کو پتھر کیوں مارا جب وہ چھت پر بیٹھے ہوئے تھے?لڑکا۔ان کا رنگ کالا ہے نا?لڑکی۔ہاں تو۔لڑکا۔میں سمجھا کوا بیٹھا ہے😂😂لڑکی۔بلاک😆😁

WAJDAN_33
 

مرزا کہنے لگے "یوسفی یہ بتاؤ عورت کی کشش اور زمین کی کشش میں کیا فرق ہے؟
عرض کیا" کوئی خاص فرق نہیں دونوں ہی خاک میں ملا دیتی ہیں "😊
مشتاق احمـــد یوسفی

WAJDAN_33
 

مرد کو دوسری شادی کرنے کے لیے پہلی بیوی کی اجازت کی نہیں بلکہ ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ ہمت ہی کی تو بات ہے کہ ایک ہی وقت میں دو دو بیویوں سے ذلیل ہونا۔ معلوم نہیں کہ پہلی بیوی نے ذلیل کرنے میں کیا کسر چھوڑی ہوتی ہے کہ مرد دوسری شادی کرنے کی ہمت کرتا ہے یا شاید یہ کہ مرد ذلیل ہو ہو کر اذیت پسند ہو چکا ہوتا ہے اس لیے دوسری شادی کرنے کی ہمت کرنا اس کے لیے آسان ہو جاتا ہے۔
ع۔ف۔