Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

جو لوگ اپنے مخلص رشتوں کو چھوڑ کر یہاں وہاں رشتے ڈھونڈتے ہیں
ان کو آخر میں خود کے جیسے ہی لوگ ملتے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اپنی قیمت اتنی ہی رکھو جتنی ادا ہو سکے
زیادہ انمول ہوئے تو اکیلے رہ جاؤ گے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

غریبوں کی ہائے اور فارغ لوگوں کی رائے کبھی نہیں لینی چاہیے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

دوسروں کی مدد کے لیے
ضروری نہیں آپ طاقتور یا امیر ہوں
صرف آپ کا رحم دل ہونا ہی کافی ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

محبت کے لئے خوبصورت عورت کی تلاش نہ کریں
آپ جس عورت کو بھی محبت دیں گے وہ خوبصورت ہو جائے گی
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

جب ان کو ہم سے پیار ہوا
ہم نے صرف سورج لانے کو کہا
چاند تو سب لڑکے لے گئی پیار میں
تم کچھ الگ کرلو دنیا والو سے
میری جان
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

جب ڈریس پر سیل لگ جائے سمجھ نہیں آتا کونسا لینا چاہئے آج کل میری پریشانی یہ ہے
🥺
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام رہنا چاہیئے،
انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی...
🖤🍁
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

وہ تمام لوگ جو گرنے کے بعد پِھر کھڑے ہو گئے
انہوں نے اپنے پاؤں نہیں بلکہ اپنے خیالات بدلے تھے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

وقت کب اور کیسے گزر جاتا ہے پتا ہی نہیں چلتا اس لیے جتنا ہو سکے دوسروں کے ساتھ خوش اخلاقی کا مظاہرہ کریں تاکہ لوگ آپ کو برے الفاظ یاد کرنے کی بجائے آپ کے لہجے کی تعریف کریں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*اداسی کی کئی اقسام ہوتی ہیں 🥹😢*
*بعض اوقات ہنستا ہوا انسان بھی اداس ہوتا ہے*
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

جب نظر بدل جاتی ہے
تو نظارہ بھی بدل جاتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ آپ کسی کی مدد کرتے ہیں تو وہ آپ کی بھی مدد کرے گا تو یہ ایسا ہے جیسے آپ سوچتے ہیں کہ میں شیر نہیں کھاتا تو شیر ہمیں بھی نہیں کھائے گا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

جدوجہد کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑو
ایک نہ ایک دن ضرور کامیاب ہو جاؤ گے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

🌟 آج کی سنت نبوی ﷺ 🕊️
سنت: نرم لہجے میں بات کرنا 💬💖
نبی کریم ﷺ کا انداز ہمیشہ محبت بھرا، نرم اور دل موہ لینے والا ہوتا تھا۔
🗣️ آج کسی سے نرمی سے بات کیجیے…
⚡ دل جیتیں گے…
📿 سنت زندہ کریں گے…
🕊️ اور رب کو خوش کریں گے! .
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

رسولوں پر سلامتی کی دعا
الصافات 180-182
سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَۚ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۠
پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں۔ اور سلام ہے مرسلین پر۔ اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے۔ ۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

مغفرت اور رحمت کی دعا
المؤمنون 109
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ
اے ہمارے پروردگار، ہم ایمان لائے، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر، تُو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

نفرت گنہگار سے نہیں گناہ سے کرو
ہو سکتا ہو کہ وہ آپ کی محبت میں آکر گناہ کرنا ہی چھوڑ دے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
W  : Wafaaa_Nooor -