دل__کہتا ہے ہمیشہ تیرا احترام__رہے🌹 تیرا__سب سے الگ ایک مقام__رہے❣️ میری__سوچ جہاں بھی رہے دنیا__میں🌹 مگر__میرا دل فقط تیرے نام__رہے💝. از قلم وفا نور آفریدی
وقت کب اور کیسے گزر جاتا ہے پتا ہی نہیں چلتا اس لیے جتنا ہو سکے دوسروں کے ساتھ خوش اخلاقی کا مظاہرہ کریں تاکہ لوگ آپ کو برے الفاظ یاد کرنے کی بجائے آپ کے لہجے کی تعریف کریں از قلم وفا نور آفریدی
ایک کڑوا سچ زنا کے لئے نہ عمر دیکھی نہ رنگ دیکھا نہ شکل دیکھی نہ قد دیکھا نہ دولت دیکھی نہ برادر دیکھی اور نکاح کے لئے عمر دیکھی رنگ دیکھا شکل دیکھی قد دیکھا دولت دیکھی برادر دیکھی حرام آسان کر دیا حلال مشکل کر دیا از قلم وفا نور آفریدی