*اداسی کی کئی اقسام ہوتی ہیں 🥹😢*
*بعض اوقات ہنستا ہوا انسان بھی اداس ہوتا ہے*
از قلم وفا نور آفریدی
جب نظر بدل جاتی ہے
تو نظارہ بھی بدل جاتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ آپ کسی کی مدد کرتے ہیں تو وہ آپ کی بھی مدد کرے گا تو یہ ایسا ہے جیسے آپ سوچتے ہیں کہ میں شیر نہیں کھاتا تو شیر ہمیں بھی نہیں کھائے گا
از قلم وفا نور آفریدی
جدوجہد کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑو
ایک نہ ایک دن ضرور کامیاب ہو جاؤ گے
از قلم وفا نور آفریدی
🌟 آج کی سنت نبوی ﷺ 🕊️
سنت: نرم لہجے میں بات کرنا 💬💖
نبی کریم ﷺ کا انداز ہمیشہ محبت بھرا، نرم اور دل موہ لینے والا ہوتا تھا۔
🗣️ آج کسی سے نرمی سے بات کیجیے…
⚡ دل جیتیں گے…
📿 سنت زندہ کریں گے…
🕊️ اور رب کو خوش کریں گے! .
از قلم وفا نور آفریدی
رسولوں پر سلامتی کی دعا
الصافات 180-182
سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَۚ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۠
پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں۔ اور سلام ہے مرسلین پر۔ اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے۔ ۔
از قلم وفا نور آفریدی
مغفرت اور رحمت کی دعا
المؤمنون 109
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ
اے ہمارے پروردگار، ہم ایمان لائے، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر، تُو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے
از قلم وفا نور آفریدی
نفرت گنہگار سے نہیں گناہ سے کرو
ہو سکتا ہو کہ وہ آپ کی محبت میں آکر گناہ کرنا ہی چھوڑ دے
از قلم وفا نور آفریدی
جو تعلیم مرد کے دل سے خوف خدا اور عورت کے سر سے دوپٹہ اٹھائے ایسے تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے
از قلم وفا نور آفریدی
ظاہر کو مت دیکھ
آگ دیکھنے میں سرخ ہوتی ہے
پر اس کا جلایا ہوا سیاہ ہو جاتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہے ان دس انگلیوں سے بہتر ہے جو آپ کی کامیابی پر تالیاں بجاتی ہیں
از قلم وفا نور آفریدی
ضروری ہے وفا میں شرط آداب محبت بھی
جسے جلنا نہیں آتا وہ پروانہ نہیں ہوتا
از قلم وفا نور آفریدی
اپنے ہمسفر سے اپنے جیسا ہونے کی توقع مت کرو کیونکہ تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی
آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر جاؤ
گھر دونوں تمہارے ہيں تم چاہے جدھر جاؤ
از قلم وفا نور آفریدی
قربان کر دوں اپنی زندگی اس کی نیلی آنکھوں پر 💙👑
وہ وعدہ تو کرے عمر بھر ہمیں دیکھنے کا
از قلم وفا نور آفریدی
محبت میں انا و تکبر کا کوئی وجود نہیں
تعلیم یافتہ سمجھ دار سوجھ بوجھ رکھنے والے شخص کو بھی اگر محبت کی دہکتی ہوئی آگ آ گھیرے تو وہ بھی "جی" کے سوا کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔۔!!!
🍂🌿🌺
#__________ 🌱🥀
از قلم وفا نور آفریدی
مخلص ہونا دُنیا کا سب سے پُرکشش جذبہ ہے
حتیٰ کے محبت سے بھی زیادہ پُر کشش-♥️🥀
♥️♥️♥️
از قلم وفا نور آفریدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain