Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

سب کچھ عارضی ہے🥀🔗
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا 🙂🔥
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*کبھی کبھی ... یہ طے کرنا مشکل ہو جاتا ہے ... کہ غلط کیا ہے ...؟ وہ جھوٹ ... جو چہرے پر مسکان لائے ... یا وہ سچ ... جو آنکھوں میــــں آنسو لائے ...؟ خود کو ... جھوٹ میــــں بہلا کے خوشـــــــــں رہیں ... یا حقیقتــــــــ کو تسلیم کر کے روئیں .........!!!*
💞 💞
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

پرہیز کیجیے___________مجھ سے😒
خود کے سوا_____کسی سے محبت نہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

خود کو اتنا مضبوط کیجیے کہ بدلتے ہوئے موسم
اور بدلتے ہوئے لوگ آپ پر اپنا اثر نہ چھوڑ سکیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

یہ تلاش کرنے سے کبهی نہ گبهراو کہ تم کیا ہو
کیونکہ جو شخص تمہیں متاثر کر سکتا ہے وہ تم خود ہو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کچھ دن بہت خوش رہی تھی میں
اب اس خوشی کا قرض اتار رہی ہوں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کتابوں جیسے لوگ ہیں ہم
گہرے خاموش اور الفاظ سے بھرپور
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

یہ دل بہت اداس ہے جب سے ہوئی خبر
ملتے ہیں وہ ہر ایک سے خلوص کے ساتھ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اپنے مطلب کے علاوہ کون کسی کو پوچھتا ہے
شجر جب سوکھ جائیں تو پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا
ہم نے بھی تو دعاوں میں اس کے سارے درد مانگے تھے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کچھ راتیں اتنی خالی ہوتی ہیں
کہ ستاروں کے ہجوم بھی انہیں بھر نہیں پاتے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

رَبَّنَآ اٰمَنَّا بِمَآ اَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِيْنَ
اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا اورہم نے رسول کی پیروی کی، پس ہمیں گواہی دینے والوں میں لکھ لے
( آٰلِ عمران : 53 )
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

یا اللہ اس طوفانی ہواؤں کو آج نہ چلا 🥹🙏
پلیز میں نے بہت محنت سے گھر صاف کیا پوری رات
🥹🥹🥹
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

وہ جب خاموش ہو تو دنیا میں سب سے مہنگی چیز اس کی آواز لگتی ہے
🥹🥹🥹
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

منایا صرف ناراض ہونے والوں کو جاتا ہے
بیزار ہونے والوں کو تو اللہ حافظ بولا جاتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے
کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا
ان کی جان لینے کا دل کرتا ہیں
🥺🥹
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

بس یہی سوچ کر زیادہ شکوہ نہ کیا میں نے
کہ اپنی جگہ ہر انسان سہی ہوا کرتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

جو بیزار ہیں انہیں بھی اللّٰہ حافظ
اور جو ناراض ہیں انہیں بھی اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ہر بار بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑا میں
اے شخص تجھے اس بار دل سے خدا حافظ
از قلم وفا نور آفریدی