Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

چلو ترک تعلق میں یہ سکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گنتے اب جاگا نہیں کرتے
خشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
ننگے پاؤں میری جان اب بھاگا نہیں کرتے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

دیئے ہیں زخم تو مرھم کا تکلف نہ کرو
کچھ تو رہنے دو میری ذات پہ احسان اپنا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تمام اہل اسلام کو دل سے بکرا عید مبارک ہو
خدا سب کی قربانی قبول فرمائے
سب کو قربانی کر نے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

قربانی کے تمام جانور ہم لوگوں کو ایک پیغام دے کر گئے ہیں کہ
ہم اللّہ تعالٰی کے لئے سر کٹا سکتے ہیں
اور تم اللّہ تعالٰی کے لئے سر جھکا نہیں سکتے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اگر ميں كہوں عيد كے گفٹ كى صورت ميں مجھے آپ سے ايک دعا چاہيے تو آپ مجھے كون سى دعا ديں گے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ضروری نہیں کہ کسی کی آہ یا بددعا پیچھا کر رہی ہو
بعض دفعہ کسی کا صبر بھی زندگی برباد کر سکتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ہم لوگ نفس کی تمنا پوری کرنے میں مصروف ہیں
اور نفس ہمیں برباد کرنے میں مصروف ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

وہ ملے تو محرم بن کر ملے
دل بھی راضی ہو اور رب بھی
تہجد ٹائم
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

نہ کر تقدیر کا شکوہ مقدر آزماتا جا
ملے گی خود بخود منزل قدم آگے بڑھاتا جا
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

خوبصورت لہجے میں بات کریں
ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ہے
تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لیے جاتے ہیں
اس لیے ظلم اور جبر اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اس لیے تینوں چیزوں پر تکبر نہ کریں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

ہر انسان کے ساتھ چلنا یا نہ چلنا وہ آپ کی مرضی ہے لیکن کوشش کریں
جس کے ساتھ بھی چلیں جب تک بھی چلیں مخلص ہو کے چلیں
پلیز
ہر رشتے میں
از قلم وفا نور آفریدی