Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

میں رہوں نہ رہوں پر یہ دعاہے میری
تم خوش رہومیرے ساتھ بھی میرے بعد بھی۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا۔
اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

یا اللہ جو ہاتھ تیرے آ گے پھیلتے ہیں
انہیں اپنے بندوں کے آ گے پھیلانے سے بچا۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

زہ رحمان د رب بندہ یپ دامی حال دی
چی بندہ د بل بندہ شی حہ بہ یہ حال وی
از قلم وفا نور آفریدی

Islamic Quotes image
W  : وفا نور آفریدی - 
Wafaaa_Nooor
 

*جو عمل جتنا چھپا ہوا ہو، اس میں اخلاص اتنا ہی زیاده ہوتا ہے۔ اور جس کا اخلاص بلند ہو، اس کا اجر بھی بے مثال ملے گا۔ کیونکہ پوشیدہ عمل کا واحد گواہ صرف ربّ العالمین ہوتا ہے۔ اور ایسے عمل میں ریاکاری کا شبہ تک بھی نہیں ہوتا۔*
*`❤️`*
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

نظر نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں
محبوب جس کا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو
خوبصورت وہ ہوتا ہے جس سے محبت ہو جاتی ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اگر تہجد میں کوئی خاص بات نہ ہوتی، تو اللہ ہر رات تہجد پڑھنے والوں کے لیے پہلے آسمان پر کیوں آتا؟ صرف یہ کہنے کے لیے کہ "کون ہے جو مجھ سے دعا کرے، کہ میں اس کی دعا قبول کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے، کہ میں اسے عطا کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے، کہ میں اسے بخش دوں؟" اللہ تو ساتویں آسمان پر رہتے ہوئے بھی دعائیں سن سکتا ہے، مگر پھر بھی اپنے خاص بندوں سے ملاقات کے لیے پہلے آسمان پر آتا ہے۔ اب اللہ ساتویں آسمان سے پہلے آسمان پر اپنے بندوں کو خالی ہاتھ واپس لوٹانے کے لیے تو نہیں آتا۔ بلکہ وہ انہیں نوازنے، ان کے دلوں کو سکون دینے، اور ان کی ہر دعا کو اپنی حکمت کے مطابق پورا کرنے کے لیے آتا ہے۔ یقین کرو، اللہ کی رحمتیں ان بندوں کو ہمیشہ ڈھانپ لیتی ہیں جو تہجد کی عبادت سے جڑ جاتے ہیں۔ ❤️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اگر تم ادب سے محروم ہو تو خــاموشی ڪو لازم پکڑ لو، کہ یہ بھی بہتــــــ بڑا ادب ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*سوال*
حضرت نوح علیہ السلام کو آدم ثانی کہا جاتا ہے۔
*جواب*
حضرت نوح علیہ السلام اللہ کے پیغمبر تھے اور ان پر ایک طوفان آیا تھا جس میں ان کے سوا تمام لوگ ہلاک ہو گئے تھے۔ اس کے بعد، دنیا دوبارہ ان کی اولاد سے آباد ہوئی۔ اسی لیے انہیں آدم ثانی یعنی دوسرا آدم کہا جاتا ہے۔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ آیت نمبر: (19 )*
*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
📖 *اِنَّ الدِّیۡنَ عِنۡدَ اللّٰہِ الۡاِسۡلَامُ ۟ وَ مَا اخۡتَلَفَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡعِلۡمُ بَغۡیًۢا بَیۡنَہُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ فَاِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ۞*
✨ ```بے شک دین اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے اور وہ لوگ جنھیں کتاب دی گئی انھوں نے اختلاف نہیں کیا مگر اس کے بعد کہ ان کے پاس علم آ چکا، آپس میں ضد کی وجہ سے اور جو اللہ کی آیات کا انکار کرے تو بے شک اللہ بہت جلد حساب لینے والاہے۔```
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے، تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے، بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے۔ ❤️ 💯
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

’’تعلیم چیزوں کے جا ننے اور یاد کرنے کے لیے
نہیں ہے بلکہ تعلیم دماغ کو سو چنے کے قا بل بنا نے
کے لئے ہے۔‘‘
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

’’زندگی ایسے ہے جیسے سا ئیکل چلانا،
اپنے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے
کہ آپ چلتے رہیں۔‘‘
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

بات ساری "وفا "کی ہوتی ہے ..
زندگی کی جنگ تب جیتی جا سکتی ہے جب
ساتھی کاساتھ ہو۔۔۔
'وفا" ہونی چاہیے پھر کوئی بھی رشتہ تھکتا نہیں ہے
اور ہر بڑی سے بڑی تکلیف ، دکھ درد اور بیماری
سے لڑا جا سکتا ہے 💯
اب یہ نایاب رشتے بس کہیں کہیں نظر آتے ہیں 😔🖤
از قلم وفا نور آفریدی

وفا نور آفریدی
W  : وفا نور آفریدی - 
Wafaaa_Nooor
 

.*ایک نصیحت...!!📜*
*جب آپ ناراض ہوں تو فیصلے نہ کریں____اور جب آپ خوش ہوں تو وعدے نہ کریں*
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

سارے دکھ تین لفظوں پر آ کے ختم، "*اللہ ہے نا*" ❤️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اے فحاشی پھیلانے والے_سنو!
- إِنَّ بَطْشَ رَبّكَ لَشَدِيدٌ
- تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے🥹
از قلم وفا نور آفریدی