لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے سے پہلے تک بولنے کے بعد انسان اپنے لفظوں کا خود غلام ہوتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی نے
اگر کوئی دل سے پیش آ رہا ہو تو اسکے ساتھ دماغ سے پیش آنا آپکی کم ظرفی ہے"۔
از قلم وفا نور آفریدی
*بحث و تکرار کرنے والے ہلاک*⚠️
روایت ہے عبداللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ سے کہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے تین بار فرمایا سنو بہت زیادہ بحث و تکرار کرنے اور جھگڑنے والے ہلاک ہوگئے
سنن ابوداؤد حدیث نمبر 4608 صحیح📚
از قلم وفا نور آفریدی
تم سے آگے سوچ نہیں جاتی
تم آخری حد ہو میری
از قلم وفا نور آفریدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain