ایک لڑکے نے لڑکی کے باپ کو پیغامِ نکاح بڑے لطیف الفاظ میں دیا
لقد امَّنك اللهَ على ضلعي وها أنا جِئتُ لأسترده
`الله رب العالمین نے میری پسلی آپ کے پاس امانت رکھی ہے`
_میں اب اسے واپس لینے آیا ہوں_ ☺️
*بہترین الفاظ کی ادائیگی جلد مقصد پورا کرتی ہے*
از قلم وفا نور آفریدی
*جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی، جس لڑکی کو تم کالی کالی کہتے ہو وہ پہلے ہی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو اس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اس کی شادی کی بھیک مانگ چکی ہے جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر، جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کر سکتی خدارا اپنے الفاظ اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے نہ اٹھاؤ دوسروں کا سہارا بنو🌻💯*
🥹💔🙏
از قلم وفا نور آفریدی
ہم میں سے کوئی ایسا نہیں جس نے درد کا تجربہ نہ کیا ہو
مگر افسوس پھر بھی ہم دوسروں کا درد نہیں سمجھتے
🥹🥹🥹
از قلم وفا نور آفریدی
اتنا درد نا دیا کر اے زندگی
ہر کسی کے پاس ہمدرد نہیں ہوتا
🥺
از قلم وفا نور آفریدی
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
دکھ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ختم کر ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
از قلم وفا نور آفریدی
ختم اپنے درد کر جاؤں
جی میں آتا ہے آج مر جاؤں
از قلم وفا نور آفریدی
خاموشیاں کر دیں بیاں تو الگ بات ہے
کچھ درد ہیں لفظوں میں اتارے نہیں جاتے
از قلم وفا نور آفریدی
ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم جان گئے
تم کس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نہیں دیتا
از قلم وفا نور آفریدی
یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
از قلم وفا نور آفریدی
چپ ہوں تو پتھر نہ سمجھ مجھے
میرے دل پر اثر ہوا ہے اپنوں کی بات کا
از قلم وفا نور آفریدی
*اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویروں میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں*🥹
*اپنے تو وہ ہوتے ہیں جو تکلیفوں میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں*💯
💔💔💔
از قلم وفا نور آفریدی
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے
مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا
از قلم وفا نور آفریدی
درد سب ہی کے ہیں یہاں
کوئی لکھ رہا ہے تو کوئی پڑھ رہا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
🌘🌑🌒
✍🏻کینہ کیا ھے۔۔۔۔؟
☜ کینہ ایک منفی جذباتی کیفیت ہے جس میں انسان کے دل میں کسی کے خلاف بغض، نفرت، یا دشمنی پیدا ہوتی ہے۔
یہ کیفیت اکثر کسی ناراضگی، ناانصافی، یا تکلیف دہ تجربے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔
کینہ دل میں بوجھ پیدا کرتا ہے اور انسان کو سکون اور خوشی سے محروم کر سکتا ہے۔
■ اسلامی تعلیمات کے مطابق، کینہ پالنا ایک ناپسندیدہ عمل ہے،
کیونکہ یہ تعلقات کو خراب کرتا ہے اور انسان کو روحانی طور پر نقصان پہنچاتا ہے۔
■اللہ تعالیٰ اور رسولِ کریم ﷺ نے دل کو صاف رکھنے،
معاف کرنے،
اور لوگوں کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آنے کی تلقین کی ہے تاکہ انسان محبت اور بھائی چارے کو فروغ دے سکے۔
🌒🌑🌘
یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
از قلم وفا نور آفریدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain