*✤ شیطان کی کمر توڑ دینے والا کلمہ*
_امام سفیان بن سعید ثوری رحمہ اللہ (١٦١هـ) فرماتے ہیں:_
*`لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ` سے بڑھ کر شیطان کی کمر توڑنے والا کلمہ کوئی نہیں ہے، اور جس قدر `اَلْحَمْدُ لِلَّهِ` کا ثواب بڑھا کر دیا جاتا ہے اس قدر کسی ذکر کا نہیں ہوتا۔‘‘* *✤*
از قلم وفا نور آفریدی
درد دل تم کو بیان کرونگا تو کیا کرو گے
نہ میں سمجھ پاوں گا نہ تم سمجھ پاو گے
از قلم وفا نور آفریدی
میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتی ہوں
جب تم مجھے سجدوں میں بھی یاد آتے ہو
از قلم وفا نور آفریدی
تجھے رات بھر ایسے یاد کرتا ہوں
جیسے صبح امتحان ہو میرا
وفا نور
محبت کرو تو آداب وفا بھی سیکھو
فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی
از قلم وفا نور آفریدی
سنو
محبت کی شام جلا کے تو دیکھو
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو
از قلم وفا نور آفریدی
نہیں میں کرتی ذکر کسی تیسرے کے ساتھ
تیرے بارے میں بات بس خدا سے ہوتی ہیں
از قلم وفا نور آفریدی
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
❤ محترم ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
از قلم وفا نور آفریدی
ہمیں ھی غلط فہمی تھی __کسی کے واسطے ورنہ🥀
زمانے کے رواجوں سے _____ بغاوت کون کرتا ہے
خدا نے صبر کرنے کی ___ مجھے توفیق بخشی ہے 🥀
ارے ! جی بھر کے تڑپاؤ ____ شکایت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے🥀
مگر اِس دور میں _____ یہ زحمت کون کرتا ہے🥀
از قلم وفا نور آفریدی
ہم جو ہر بار تیری بات میں آ جاتے ہیں
گھوم پھر کر اسی اوقات میں آ جاتے ہیں
اور جب باقی نہی رہتی اس کو ضرورت میری
درجنوں عیب میری ذات میں آ جاتے ہیں 😭💔
از قلم وفا نور آفریدی
▪️ سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دیتے ہیں،
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے،،،!!♥️💯
از قلم وفا نور آفریدی
الليلُ في القلبِ لا في عتمةِ الأُفقِ
*رات تو دل میں ہوتی ہے نہ کہ افق کے اندھیرے میں!*
```ہمارے دل میں رات ہے یا دن ہے؟```
کچھ رویئے اتنا گہرا اثر چھوڑتے ہیں
چمکتے دل میں اندھیرا بسا دیتے ہیں تو دل سے صدا نکلتی ہے اللہ اسے معاف نہ کرے
اس کی زندگی یوں سیاہ ہو جائے جیسے اس نے میرے لمحات کو سیاہ کیا ہے
از قلم وفا نور آفریدی
*خوش ہونا نہیں۔۔۔۔۔مطمئن ہونا ضروری ہوتا ہے۔۔۔۔۔بعض اوقات ہم خوش تو ہوتے ہیں لیکن مطمئن نہیں ہوتے۔۔۔۔۔خوشیاں بھی ہمیں بے سکون کر دیتی ہے۔۔۔۔۔اور کئی مرتبہ ہم دکھ میں بھی مطمئن ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔*🩷
از قلم وفا نور آفریدی
بھائیوں نے يوسفؑ کو مارنا چاہا مگر ناکام رہے، باپ کی نگاہوں سے دور کیا مگر محبت اور بڑھتی گئی، انھیں غلام بنا کر فروخت کر دیا مگر وہ بادشاہ بن گئے، اس لیے لوگوں کی سازشوں اور تدبیروں سے تم پریشان مت ہوا کرو، اللہ کی تدبیر اور چاہت سب پر بھاری ہے۔ ❤️
از قلم وفا نور آفریدی
بعض لوگوں کے پاس بے پناہ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہوتا ہے پھر بھی وہ خاموش ہی رہتے ہیں کیونکہ ان کو بحث کرنا نہیں آتا
وہ ہر درد کا جواب خاموش مسکراہٹ اور معمولی آنسوؤں سے دیتے ہیں
وہ بظاہر خوش نظر آتے ہیں لیکن وہ زندگی لڑ رہے ہوتے ہیں وہ ان رویوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں جو ناقابل بیان ہوتے ہیں.! ♥️❤️❤️
از قلم وفا نور آفریدی
نِکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اُس میں بندھنے کے لیے "حضرت موسیٰ "نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔۔اور زنا اتنا بڑا قباحت ہے کہ "حضرت یوسف " نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے
از قلم وفا نور آفریدی
*_🌱 اپنائیـت وہ ہـوتـی ہـے کـہ کـوئـی آپ کـے سخـت رویـے کــو دیکھ کر بھی آپ کــو چاہتا ہـے، جـو آپ کے لئے وہ کــام کـرتـا ہے جو آپ خــود نہیں کـر سکتے۔۔۔ شفقـت یہ ہـے کہ وہ آپ کـو گلے لگا کــر آپ کے آنســو پونچھـے۔ بـنـا کہـے آپ کـو سمجھے ۔ جـب آپ اپنی تمام خامیـوں کو دیکھ رہے ہوتـے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کــرے۔۔۔ آپ کو تب بھی ہمت دے جــب اپ کو ہر طــرف اندھیـرا نظر اس رہا ہو ۔آپ کا تــب خیال رکھے جب آپ کو اپنا بھی خـیال نہ آتا ہــو ۔🎗️_* از قلم وفا نور آفریدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain