Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

سنــو
*_میرے تخیل کی وآدیوں میں🌹_*
*_اک تیری الفت بھری پڑی ہے🌹_*
*_میں نے ہر بآر نئی نظر سے دیکھآ ہے تجھے 🌹_*
*_مجھے ہر بار پہلے سے بڑھ کر تجھ سے محبت ہوئی_*
از قلم وفا نور آفریدی

Wafa.nor
W  : Wafa.nor - 
Wafaaa_Nooor
 

جو بیزار ہیں انہیں بھی اللّٰہ حافظ
اور جو ناراض ہیں انہیں بھی اللّٰہ حافظ
از قلم وفا نور آفریدی

Wfa.NoOr
W  : Wfa.NoOr - 
Sad Poetry image
W  : Wafaaa_Nooor - 
Wafaaa_Nooor
 

بہترین عمل وہ ہے جس سے نفس نہیں بلکہ تمہارا رب راضی ہو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کتاب عشق میں ہم
چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں
میں تمہیں چائے بنا کر پلا سکتی ہوں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*زندگی اس طرح بسر کرو کہ دیکھنے والے* *تمہارے درد پر افسوس کرنے کی بجائے*
*تمہارے صبر پر رشک کریں۔❤️*
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*
تعَـــجُّب!
یہ نہیں کہ
ہم لوگ بَھٹَک گئے ہیں،
مَسئَلہ اب یہ ہے کــہ
ہر بَھٹکا ہوا شخص اپنی اصلاح کو نظر انداز کر کے
صِرف دُوسرے کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے ۔
از قلم وفا نور آفریدی
🌹 💐   📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

Wafaaa_Nooor
 

مرد کی دوستی مرد کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے
عورت کے ساتھ مرد کا نکاح اچھا لگتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

عورت کبھی بھی محبت نہیں کرتی وہ بس محافظ ڈھونڈتی ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اس مرد سے حسین کوئی نہیں ہو سکتا
جسے آتا ہوں محبت کو پاک رکھنا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

تمہارے بعد ہوئی مجھے تہجد کی عادت
ورنہ پہلے تو میں اندھیروں سے ڈرا کرتی تھی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor